لال چند ملہی کا گھر گرانے کا معاملہ، عمران خان کا سخت ردعمل

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1673749180920246273
پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے عمر کوٹ میں لال ملہی کے آبائی گھر کو گرائے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ لال ملہی تحریک انصاف کے اقلیّتی شعبے کے صدر ہیں۔

ریاست کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان اور قائدین کو جماعت سے علیحدگی پر مجبور کرنے کیلئے استعمال کئے جانے والے حربوں سے ہماری جمہوریت ہی کمزور نہیں ہوئی بلکہ اس سے ریاست اور شہریوں کے مابین عمرانی معاہدے کو بھی شدید (ناقابلِ تلافی) نقصان پہنچ رہا ہے۔

اقتدار (پر قابض گروہ اپنے) ان اقدامات کا ازخود جائزہ لے! شہریوں کو جبر و فسطائیت تلے کچل کر اور ان کے بنیادی حقوق غصب کرکے عمدہ حکومت ممکن ہے نہ ہی ترقی کا کوئی امکان!
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

IMRAN U KNEW THAT WHO IS EVIL N POWERFUL IN PAKISTAN STILL U COULDNT USE INTELLIGENCE N DIPLOMACY TO DEAL N OUTSMART THES UNKN PEOPLE WHY??
 
Back
Top