لال مسجد والے، تحریک طالبان پاکستان،داعش

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: لال مسجد والے، تحریک طالبان پاکستان،داع&#1

مصر میں اخوان کی حکومت گرانے والے اور لال مسجد پر حملہ کرنے والے ایک ہی سیکولر ملت ہیں
 

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
Re: لال مسجد والے، تحریک طالبان پاکستان،داع&am

TTP & ISIS are created to divide Muslims and damaging Islam around the world.
 
Last edited:

patriot

Minister (2k+ posts)
Re: لال مسجد والے، تحریک طالبان پاکستان،داع&#1

اس فسادی مولوی کو پھر لال مسجد میں سنپولیئے پالنے کی اجازت ہے ۔
دھشت گردی کیسے ختم ہو ؟
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لال مسجد والے، تحریک طالبان پاکستان،داع&#1

lal masjid me bht acha kia slam musharaf ko in jese kutto ko maro ge to skun ae ga
 
Re: لال مسجد والے، تحریک طالبان پاکستان،داع&#1

Though after this operation bomb blasts started in Pakistan but this needed to be done I know what they were dragging innocent women out of their houses and beating them calling them kanjaris and burning shops. These kharjis were sent to hell one ran in the burka is still alive inshallah they all will be killed.
 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: لال مسجد والے، تحریک طالبان پاکستان،داع&#1


[h=3]سعودی مفتی اعظم نے القاعدہ اور داعش کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قرار دیدیا[/h]
mufti%20azam_200814030515.jpg



سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ دولت اسلامیہ عراق وشام ـ’’داعش اور القاعدہ پر برس پڑے ۔ انہوں نے القاعدہ اور دولت اسلامیہ کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں سعودی شیخ الاسلام کا کہنا ہے کہ شدت پسند خیالات اور دہشت گردی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیںاور اس کی حمایت کرنے والے اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا پہلا شکار مسلمان ہی بنتے ہیںجس کی مثالیں داعش، القاعدہ اور اس سے منسلک گروپوں کے ہاتھوں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے دیکھی جاسکتی ہیں۔ انہوں نےکہا کہ جنگجو اسلامی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ سعودی مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں شدت پسند اسلامی ممالک کو کمزور کررہے ہیں اور انہوں نے مذہب کے نام پر مسلمانوں کو تقسیم کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کفر کے بعد مسلمانوں میں تفریق پیدا کرنا سب سے بڑا گناہ ہے ۔ انہوں نے مسلمانوں کو صبر اور برداشت کی تلقین بھی کی ۔ سعودی شیخ الاسلام کا کہنا ہے کہ داعش اور القاعدہ جیسے خوارج گروپوں کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ لوگ ہدایت پر http://www.khabraingroup.com/detail.aspx?id=11652ہیں
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Re: لال مسجد والے، تحریک طالبان پاکستان،داع&#1

Pakistan Army cannot Tolerate these Lal Masjid Brand, they already paid heavily due to Mistake of Gen Zanani who kept them unchecked. Now after operation No Bomb Blast in any Major City otherwise every week one bomb blast was must.
 

Back
Top