muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
فوج اگر ان لوگوں کا صفایا کر دیتی تو ہم آج سکون سے جیتے۔
عام پاکستانی پاکستان چلاتے۔
ان دلال غرداروں کے نہ ہونے سے ملک ختم نہیں ہو جاتا۔
اگر فوج آج بھی عقل سے کام لے اور غرداروں کا صفایا کر دے تو پاکستان بہت مضبوط ہو جائے گا۔




