ق لیگ ہمارے ساتھ مل سکتی ہے، پاکستان میں کچھ بھی ہو سکتا ہے - ایاز صادق

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نے ان سب لفافوں اور ان کے مربیوں کو دبڑ دھوس کر کے رکھ دیا ہے . اب ان میں ہر کوئی اندھیرے میں کسی نابینا کی طرح ٹامک ٹوئیاں مارتا پھر رہا ہے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نے ان سب لفافوں اور ان کے مربیوں کو دبڑ دھوس کر کے رکھ دیا ہے . اب ان میں ہر کوئی اندھیرے میں کسی نابینا کی طرح ٹامک ٹوئیاں مارتا پھر رہا ہے
یہ بھڑوا تو ایک دفعہ تو گنجے ہمپٹی ڈمپٹی کو لینے لندن بھی گیا تھا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو نون لیگ کے ساتھ ہو رہا ہے وہ بھی ہو سکتا ہے۔یعنی ساری عمر سیاست کی اور ہمیشہ ہی ہارس ٹریڈنگ کی اس پر توبہ کی پھر ہارس ٹریڈنگ
اپنی کارکردگی زیرو ۔یہ اب نہیں ہو سکتا لوگ جوتے مارتے ہیں بندہ باہر نہیں نکل سکتا ۔کتنے لوگ زلیل ہونے کو تیار ہیں؟ وہ بھی اس وقت؟
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ق لیگ کی ایک قیمت ھے اگر نون یہ قیمت ادا کر دیتی ھے تو ق کی قینچی بنے گی۔