ق لیگ کے اچکوں کی قیمت

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
یہ ق لیگ کے اچکوں کی قیمت ہے

1101556282-1.jpg


1101556285-2.gif
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor Chor chor chor
 

maksyed

Siasat.pk - Blogger
ملت کے دکھو ں کا جو مداوا نہیں کرتے
کرسی کے لیے وہ کام کیا کیا نہیں کرتے
گو ملک کو داؤ پہ لگا دیتے ہیں لیکن
سر کر کبھی سیٹ کا سودا نہیں کرتے
کچھ لوگوں کی فطرت میں ہے ڈ ھٹائی
وہ ذلت و رسوائی کی پر واہ نہیں کرتے
الله اٹھائے تو اٹھائے الگ بات
بندوں کے اٹھانے سے تو اٹھا نہیں کرتے
جو لوگ ہیں عیار ضرورت سے زیادہ
وہ رقم کو اس ملک میں رکھا نہیں کرتے
یہ اہل سیاست کی روایت ہے پرانی
دعویٰ جو کیا کرتے ہیں پورا نہیں کرتے
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
خواتین سے انتہائی معذرت کے ساتھ


مگر یہ کہنے کو عورتیں تو واقع موت کے کنویں میں ناچنے والے سوری والی لگتی ہیں
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
1101556282-1.jpg

تصویر دیکھ کر لگتا ہے چوہدری گروپ لے کر دبئی جا رہا ہے
:lol:
@BuTurabi @aamirksa [MENTION=12266]PAINDO[/MENTION]
 
Last edited:

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف تو شادی شدہ کا شکار کرتا ہے ، یہ چودھری بیواہوں کا شکاری ہے کیا ؟


barca ;898891 said:
1101556282-1.jpg

تصویر دیکھ کر لگتا ہے چوہدری گروپ لے کر دبئی جا رہا ہے
:lol:
@BuTurabi @aamirksa @PAINDO
 

Back
Top