قوم یاد رکھے گی معشیت پگھل رہی تھی یہ لوگ قہقہے بلند کررہے تھے۔ کامران خان

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اس تصویر پر اِک لمحہ نظر ڈالئیے،،اور اس قوم کی 75 سالہ درد ناک داستان کو پڑھ لیجئیے
قوم کے اصل غدّاروں کو پہچان لیجئیے ۔ ۔ ۔
293227163_5227271963992499_3987321635022181610_n.jpg
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)


ن لیک اور پیپل پارٹی نے ساری محنت پہلے قبیح فعل عمران خان کے لوگوں کو لوٹا کرنے میں کی پیسہ چلایا لوٹوں سے سندھ ہاؤس آباد کیا طرح طرح کی کرپشن کی اور اپنی اس سیاسی بیوقوفانہ بصیرت پر نعرے لگائے ایک زرداری سب پر بھاری نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر حکومت الٹ دی جب اس لعنتی ضمیر فروشی کے کام میں وہ کامیاب ہوگئے تو منہ پر کالک مل کر کہتے دیکھو دیکھو ہماری ٹکٹیں چل گئی عمراں خان غیر مقبول ہو گیا جنہیں ہم کل تک گالیاں دیتے تھے ان ترین علیم کو ہم نے توڑ لیا وہ اے ٹی ایم بشرم ہو کر ہمارے ساتھ مل گئے

ہم نے بھی بغیرت ہو کر انہیں گلے لگا لیا اب اس عمران خان کی کوئی مقبولیت نہیں رہی پھر جب وہ اراکین لوٹا ہونے پر سیٹیں گنوا بیٹھے تو پھر انہیں لوٹوں کو جتتانے کی کوشش کی اب جب لوٹوں کو جتانے میں ذلیل خوار ہو گئے تو کہتے ہمارا ان لوٹوں کی سیٹوں سے کیا تعلق وہ تو پہلے ہی پی ٹی ائی کی تھی

جبکہ ان میں دس 2018 میں تحریک انصاف نے جیتی تھی اور 10 آزاد لوگ تھے جو بعد میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے اب تک ان 13 جماعتوں کی حکومت ہونے کے باوجود اور دبا کر دھاندلی کرکے بھی یہ لوگ جیت نہیں پائے

فکر نا کرو وہ عمران خان تمہیں لیجا رہا ہے جنرل الیکشن کی طرف اور تم بھاگ رہے ہو چھپ رہے ہو ڈر رہے ہو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے اور وہ تمھیں گھسیٹ کر لیجائے گا اور دو تہائی اکثریت سے واپس آئے گا پھر تم یہ بھی نہ کہہ سکو گے اسے فوج لائی ہے یا کوئی اور

ویسے باتوں کی بات ہے عوام نے ان سے خوب بدلہ لیا جسے یہ چلاکیاں کہتے تھے اور ڈیگیے مارتے تھے انہوں نے لوٹوں کے ذریعے حکومت گرائی مہگائی کے طوفان لے آئے 25 مئی جیسا واقعہ کرکے بھڑکیں مارتے تھے دیکھو ہم نے کس طرح لوگوں کو دبایا ذلیل خوار کیا عمران ریاض خان کو بظاہر ذلیل و خوار کرکے یہ فخر کرتے تھے لیکن لوگ سب دیکھ رہے تھے اور خوب جواب دیا ان کو اب ہی اپنی بے وقوفی تسلیم کرلینا چاہیے
 

SardarSajidArif

Politcal Worker (100+ posts)
لیہ والوں کو مبارک ہو۔
اب ان کا ضلع تحصیل نہیں بنے گا

زندگی میں پہلی بار جیو نیوز دیکھنے کا مزہ آ رہا ہے۔ یہ دن بھی آنا تھا

مان لیں کہ آپ صرف *جنرل* الیکشن میں ہی جیت سکتے تھے جو کہ *بوجوہ* نہیں ہو سکے

اور اس کھیل کا سب سے بڑا لوزر جہانگیر خان ترین ہے جسے عزت راس نہ آ سکی

صرف پی ڈی ایم کو نہیں، ملکی تاریخ میں پہلی بار اس بوسیدہ نظام کو شکست ہوئی ہے۔

اب اگر میں نے پٹرول ساڑھے تین سو کا نہ کیا تو میرا نام شہباز شریف نہیں

*بذیر اعظم صاحب* آج تہجد کے وقت نہ اٹھ سکے کیونکہ وہ رات کو سوئے ہی نہیں: کیلبری بیگم

اچھا! ایک سروے کے مطابق نوے فیصد ووٹرز نے لنچ نون لیگ کے کیمپوں میں کیا

نون لیگ اور لوٹوں کے درمیان شدید کشیدگی، الزامات کی بارش۔
تیسری جنگ عظیم کا امکان

نون لیگ کو چار سیٹیں ملیں۔
یاد ہے نا بات چار حلقوں سے شروع ہوئی تھی

پٹواریوں کی آخری امید
*پھاڑن پھنڈنگ کیس*
اخے پھٹی پڑی ہے عاشقی تیرے قدموں میں

یہ مت سوچو کہ تم نے گرایا کیسا؟
یہ سوچو کہ رب نے اٹھایا کیسا

نیا لولی پاپ
وڈے میاں آکر سب کچھ ٹھیک کر سکتے ہیں۔
کیوں؟ ان کے پاس وڈا ٹوکا ہے؟

اگر وڈے میاں ہوتے تو ایسا نہ ہوتا۔
جی بال کل، درست فرمایا،
آس سے بھی برا ہوتا

اچھا ٹیم تو ساری وہی ہے نا! وڈے میاں نے جو پھونک مارنی ہے وہ لندن سے ہی مار دیں

دیکھیں جی ہم نے نتائج کو کس خوش دلی سے قبول کیا اور دھاندلی کا الزام نہیں لگایا

بہت نوازش، احسان ہے آپ کا
لیکن
وفاق میں حکومت آپ کے پاس، پنجاب میں حکومت آپ کی، اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ آپ کے سر پر، سرکاری مشینری آپ کے ہاتھ میں، سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال، ہر حلقے میں کم و بیش سات آٹھ ہزار ووٹوں کی دھاندلی

تو پھر یہ بتائیں کہ اگر آپ دھاندلی کا الزام لگاتے تو کس پر لگاتے۔
مولوی تفجل پر؟
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
koi inhain inke ehl e khana samet sar e aam phansi de de aur sari qom in ghaddaron per hanse... lakh laanat hai in begherat haramkhoron per
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Kamran Khan mistakenly wrote 19 July , 2021. I think he needs to make correction for better historical reference in future.
 

Back
Top