قوم کی خدمات میں پرہیز کیسا

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
!جزاکاللہ خیر

بیٹا ضیاء حدری میںنے اپ کا کالم " پرھیز علاج سے بہتر ہے " پڑھا بھوت اچھا کالم تھا یہ جان کے کہ بھوت خوشی مھسوس ہوئی کہ آپ کو
میری اتنی فکر ہے اسلیے بیٹا میرا بھی فرض بنتا ہےکہ میں بھی آپ جسے اس قوم کے ہونہار سپوتوں کی فکر کروں اور اپنی زندگی کے تجربات سے آپ کو مستفید کروں تاکہ آپ نصیحت پکڑیں آخر کو آپ ہی اس قوم کا مستقبل ہیں

بیٹا میری زندگی کا تجربہ یہ کہتا ہے کہ ہاضمہ تیز ہونا چاہیے ہاضمہ تیز نہ ہو تو نہ پسینہ بہتاہ ہے نہ خون جلتا ہے اور نہ قوم کی خدمات ہوتی ہے بیٹا آپ خود ہی سوچیے اگر آپ ہضم نہ کر سکیں تو خدمت کسسے کریں گے؟ ذرا سوچےاور بتائیں قوم کی خدمات میں پرہیز کیسا

تو بیٹا آپ کا ہاضمہ پتھرہضم مال ہضم اور ڈاکار ہضم جسسا ہونا چاہیے تا کہ اپ جفشانی سے قوم کی خدمات کریں تا کہ کوئی کبھی بھی آپ کی خدمات پہ انگلی نہ اٹھا سکے

بیٹا یہ قوم بھت جاہل ہے پیسہ جیب میں آ نے کی دیر ہوتی ہے اور یہ قوم یہودو ہنود کے ریستوران کو دور لگا دیتی ہے اور ہمارا ہی پہسہ یہودو ہنود ہمارے فلسطینی اور کشمیری مسلمان بھائیوں کا خون بہانے پر خرچ کرتے ہیں

تو بیٹا مخلس لیڈر وہ ہوتا ہے جس کے دل میں امّت کا درد ہو جو امت مسلمہ کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہو جو امّت کی فلاح اور اسے جہنم کی اگ سے بچانے کے لیے مال ہضم کرنے سے بھی پرھہز نہ کرے چاہے اسے خود ہسپتال ہی کوں نہ جانا پڑے

بیٹا میری قربانی الله کے لیے ہے اور میں الله ہی سے اجر اور صحت کا طلبگار ہوں

آپ سب کےدلوں کی دھڑکن

آپ سب کا شیر
 
Last edited by a moderator:

Athra

Senator (1k+ posts)
13007156_1206891522662262_418255049054838484_n.jpg
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

اب کیا عرض کروں اس قوم کو ذرا عقل نہیں ہے، ہمیشہ یہود و ہنود کی سازش کا شکار ہو جاتی ہے، یہ پانامہ لیکس مسلم امہ کے حکمرانوں کے خلاف، یہود کی سازش ہے، آپ ذرا نہ گھبرائیں اور کسی بھی جج سے تحقیقات کروا لیں اس کے بچوں کو خوش کردیں اور اپنا مستقبل خوشگوار کرلیں۔
کرو مہربانی تم اپنی عدلیہ پر
جج مہربان ہوگا اہل شریفہ پر

فقظ
ضیاءحیدری
 
Athra

Senator (1k+ posts)

ہو سکتا ہے میاں صاحب کی نظر میں قوم کی فلاح کے لیے قوم کے عظیم تر مفاد میں سور کھانا جایز ہو

میاں صاحب کو تو قوم کا اتنا زیادہ درد ہے کہ قوم کی فلاح بہبود کے لیے ہر حد کراس کر جاتے ہیں اس معاملے میں کسی حدود و قیود کا پاس نہیں کرتے اس وجہہ سے پھر ان کی حالت بھی خراب ہو جاتی ہے لیکن قوم کی فلاح بہبود کے خیال سے وہ پرائم منسٹر کی کرسی سے ایسے چمٹے ہووے ہیں جیسے کوئی عاشق مزاج جن کسی نوجوان دوشیزہ سے چمٹ جاتا ہے آخر کسی عامل بابا کے ہاتھوں چھترول کروا کے جان چھوڑتا ہے
 
Athra

Senator (1k+ posts)

اب کیا عرض کروں اس قوم کو ذرا عقل نہیں ہے، ہمیشہ یہود و ہنود کی سازش کا شکار ہو جاتی ہے، یہ پانامہ لیکس مسلم امہ کے حکمرانوں کے خلاف، یہود کی سازش ہے، آپ ذرا نہ گھبرائیں اور کسی بھی جج سے تحقیقات کروا لیں اس کے بچوں کو خوش کردیں اور اپنا مستقبل خوشگوار کرلیں۔
کرو مہربانی تم اپنی عدلیہ پر
جج مہربان ہوگا اہل شریفہ پر

فقظ
ضیاءحیدری

ضیا بھائی ریٹایرڈ جج کی کوئی لازمی شرط ہے کیا اپنا کانڑا چیپ جسٹس بھی تو ریٹایرڈ ہی ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ضیا بھائی ریٹایرڈ جج کی کوئی لازمی شرط ہے کیا اپنا کانڑا چیپ جسٹس بھی تو ریٹایرڈ ہی ہے

مفادات کی منڈی میں سب بکتے ہیں، ریٹائر ہو یا حاضر سروس۔ ۔ ۔ ۔ جیسا مال ویسا دام۔
 
PAK KING

Banned
Beather ho ga khoud hi nawaz action lay khoud fasila karay or saza pnnama leaks ko publish kanay waloon ko day or saza b moot k kaisa
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

اب کیا عرض کروں اس قوم کو ذرا عقل نہیں ہے، ہمیشہ یہود و ہنود کی سازش کا شکار ہو جاتی ہے، یہ پانامہ لیکس مسلم امہ کے حکمرانوں کے خلاف، یہود کی سازش ہے، آپ ذرا نہ گھبرائیں اور کسی بھی جج سے تحقیقات کروا لیں اس کے بچوں کو خوش کردیں اور اپنا مستقبل خوشگوار کرلیں۔
کرو مہربانی تم اپنی عدلیہ پر
جج مہربان ہوگا اہل شریفہ پر

فقظ
ضیاءحیدری

سازش کو بھی ذرا تمیز نہیں ہم نے اسے یہود و ہنود کے متھے لگانا تھا اس نے ان کو بھی لپیٹ لیا اب اس غیبی سازش کو ہم کس کے متھے لگائیں گے اتنا بھی خیال نہ کیا.
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
سازش کو بھی ذرا تمیز نہیں ہم نے اسے یہود و ہنود کے متھے لگانا تھا اس نے ان کو بھی لپیٹ لیا اب اس غیبی سازش کو ہم کس کے متھے لگائیں گے اتنا بھی خیال نہ کیا.

قدرت کے اپنے کھیل ہوتے ہیں، اس کی پکڑ بڑی شدید ہوتی ہے۔ دیکھ لو انہوں نے مکر کیا دولت کہاں چھپائی، آف شور میں، ریکارڈ آیا جرمنی سے۔ اسکا اثر یہ ہوا کہ ان کا ایک وزیر علاج کروانے جرمنی پہنچ گیا ہے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

قدرت کے اپنے کھیل ہوتے ہیں، اس کی پکڑ بڑی شدید ہوتی ہے۔ دیکھ لو انہوں نے مکر کیا دولت کہاں چھپائی، آف شور میں، ریکارڈ آیا جرمنی سے۔ اسکا اثر یہ ہوا کہ ان کا ایک وزیر علاج کروانے جرمنی پہنچ گیا ہے۔

الله تعالی نے خود قران پاک میں اپنے لیے فرمایا ہے جس کا مفہوم کچھ اس طرح سے ہے کے الله اسے ظاہر کرنے والا ہے جسے تم چھپاتے ہو.اج کی صورتحال بلکل اس کی تفسیر ہے.اور یوں ہی انسان الله الله کے سامنے بھی مکر جائے گا جیسے یہ لوگ اس سے مکرنے کی کوشش میں ہیں
.
پر الله کے اور طریقے بھی ہیں منوانے کے تب بھی اور اب بھی.