قوم کی بیٹی مریم نواز کا اسلام آباد میں تاریخی استقبال ۔۔ 24 نیوز

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)






جذباتی بھائ ۔



jali-na-teri-jali-na-768x413.jpg
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی کے بچو چوبیس نیوز والو ڈرون فوٹو دکھاؤ تا کہ پتہ چلے کتنے لوگ آئے ہیں یہ حرامی چوبیس نیوز والے سو ڈیڑھ سو لوگوں کو دکھا کر بڑی تعداد بتا رہے ہیں لفافہ ملے گا اب


تابان بھیا ۔ بندے جتنے بھی آئے ہوں ، روشنی ہوتے ہی چڑیلیں اور بلائیں بھاگ لیتی ہیں ۔


تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
لوگ کیا سادہ ہیں ، سورج کو دکھاتے ہیں چراغ ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Don;t worry . PMLuN jaley ghi soon. All the veteran members don't want Maryam Qatri to be leader.



اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں
خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)


تابان بھیا ۔ بندے جتنے بھی آئے ہوں ، روشنی ہوتے ہی چڑیلیں اور بلائیں بھاگ لیتی ہیں ۔


تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
لوگ کیا سادہ ہیں ، سورج کو دکھاتے ہیں چراغ ۔
شام آ رہی ہے ڈوبتا سورج بتائے گا
تم اور کتنی دیر ہو ہم اور کتنی دیر
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
شام آ رہی ہے ڈوبتا سورج بتائے گا
تم اور کتنی دیر ہو ہم اور کتنی دیر




جہاں میں اھل ایمان ، صورت خورشید جیتے ہیں
ادھر نکلے ، ادُھر ڈوُبے، اُدھر ڈوُبے ادھر نکلے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)


جہاں میں اھل ایمان ، صورت خورشید جیتے ہیں
ادھر نکلے ، ادُھر ڈوُبے، اُدھر ڈوُبے ادھر نکلے
نہیں - یہ بہت زیادتی کی ہے تم نے یہ شعر اور اس عورت کے لئے اب اسکا میں کیا جواب دوں تمہاری اس پوسٹ پر میں ہی نہیں علامہ صاحب کی روح بھی تڑپ اٹھی ہو گی