Last edited:
ایک عورت زنا کرتے ہوئے پکڑی گئی تو اس کے بھائیوں نے رولا ڈال دیا کہ جس کے ساتھ پکڑی گئی ہے وہ منشیات کا سمگلر ہے۔
عمر فاروق ظہور بہت بڑا فراڈیا ہے : قوم یوتھ
چلو مان لیا کہ عمر فاروق ظہور نے گھڑی براہ راست گوگی وغیرہ سے نہیں خریدی بلکہ کہیں اور سے خریدی ہے، لیکن پھر یہ پورا سیٹ جو عمران ٹھاکرے کو تحفے کے طور پر ملا تھا، وہ اس تک کیسے پہنچ گیا۔ یقینا چور نیازی نے کسی نہ کسی کو تو بیچا ہو گا۔ اور یہ کوئی واحد تحفہ نہیں ہے جس کے بیچنے کا انکشاف ہوا ہے، نام نہاد صادق و امین نے ایسے کئی تحفے بیچ کر کروڑوں کی دیہاڑیاں لگائی ہیں ۔
اگر آپ کو #منافق_اعظم کے کالے کرتوتوں کے دفاع میں یہی جواب آتا ہے کہ اس سے پہلے والے حکمران بھی تو یہی کرتے رہے تھے تو مبارک ہو، آپ خود مہاتما کو ان "چوروں" کے برابر لے آئے ہیں۔ کھوتا بریانی کا اثر یہاں صاف نظر آ رہا ہے۔ باقی پچھلے حکمرانوں نے جو کچھ توشہ خانہ سے لیا، وہ اپنے استعمال میں لائے یا اپنے گھر لے جاتے تھے، آپ کے #چور_نیازی کی طرح ان تحائف کو بیچنے کی نیچ حرکت کر کے کروڑوں کی دیہاڑیاں نہیں لگائیوہ باجی جو کروڑوں کی گھڑی پہنتی ہیں وہ بھی توشہ خانہ کی ہے۔ سوال یہ کہ باجی کیوں توشہ خانہ میں پھر رہی تھی؟ وہ جو گاڑی جو گنجے گھر لے گئے وہ بھی کوڑیوں میں اس کا بھی کبھی سوچا یا کھوتا بریانی نے سوچنے کی صلاحیت ہی ختم ہو گئی؟
اگر آپ کو #منافق_اعظم کے کالے کرتوتوں کے دفاع میں یہی جواب آتا ہے کہ اس سے پہلے والے حکمران بھی تو یہی کرتے رہے تھے تو مبارک ہو، آپ خود مہاتما کو ان "چوروں" کے برابر لے آئے ہیں۔ کھوتا بریانی کا اثر یہاں صاف نظر آ رہا ہے۔ باقی پچھلے حکمرانوں نوجوان کچھ توشہ خانہ سے لیا، وہ اپنے استعمال میں لائے یا اپنے گھر لے جاتے تھے، آپ کے #چور_نیازی کی طرح ان تحائف کو بیچنے کی نیچ حرکت کر کے کروڑوں کی دیہاڑیاں نہیں لگائی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|