قوم کو مبارکباد، کمشنر گوجرانولہ کا کتا مل گیا

PakGem

Minister (2k+ posts)
E7cfSQeXsAAT-wJ
 

Haha

Minister (2k+ posts)
چلو شکر ہے ایک بہت بڑا قومی مثلہ حل ہو گیا
ورنہ پاکستان کا سب کچھ سٹیک پر لگا ہوا تھا اس کتے کے گمنےُسے
کمشنر صاحب اور پوری قوم کو مبارک ہو
 

Haha

Minister (2k+ posts)
بہت سے برے برے اور حرامی لوگ بھی صرف ڈاڑھی رکھ کر ڈاڑھی کی وجہ سے اچھی صورت کے نظر آتے ہیں۔ مگر یہ فراڈیا بھونکا اور حرام دی سٹ تو شیطان اور بھی زیادہ حرامی نظر آتا ہے رفیق تارڑ فضلو ڈیزل کی نسل کا منافق اور مہا حرامی
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چلو شکر ہے ایک بہت بڑا قومی مثلہ حل ہو گیا
ورنہ پاکستان کا سب کچھ سٹیک پر لگا ہوا تھا اس کتے کے گمنےُسے
کمشنر صاحب اور پوری قوم کو مبارک ہو
کمشنر اور قوم کو کیا مبارک! ، بلکہ میڈیا، ٹی وی رپورٹرز اور سیاست پی کے کو مبارک ہو کہ انہوں نے ااہم ترین معاملے پر برابر آگاہ کر گے اپنی پیشہ ورانہ ذمہداری خوب سے بڑھ کر نبھائی ۔ کتے کو بھی مبارک ہو کہ صحیح سلامت گھر پہنچ گیا۔
 
Last edited:

Haha

Minister (2k+ posts)
ویسے تو امرتسری چکلے والوں کا اور مودی کا پالتو کتا تو چالیس سال سے بھی پہلے سے جنرل ضیا اور جنرل جیلانی کے گٹر سے ملُ گیا تھا
 

Haha

Minister (2k+ posts)
إس پر ایک لالی وڈ کی فلم ’اور کتا مل گیا‘ تو بنتی ہے
اور سنگلی ٹوٹ گئی

اور نورا فراڈیا لندن بھاگ گیا

بشکریہ نسیم حجازی )۔