قوم پر نحوست کے بادل

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
نئی حکومت بننے کے ساتھ ہی امریکا نے پاکستان کی امداد بند کر دی اور پاکستان پر مزید پابندیاں لگانے کی دھمکیاں بھی دیں . اس کے ساتھ ساتھ قریبی دوست ملک سعودی عرب کی طرف سے بھی سرد مہری کا اظہار کیا گیا پچھلی حکومت کو ایک ارب ڈالر کی امداد کے برعکس موجودہ حکومت کسی قسم کی امداد یا تیل کی قیمت پر ریاعت حاصل کرنے میں ناکام رہی .

اس کے ساتھ ساتھ بھارت کے ساتھ مذاکرات کا جو ڈرامہ ہوا اس سے پوری قوم تذلیل ہوئی .عوام کو ریلیف دینے کی بجاۓ مزید مہنگائی کا بوجھ اس پر لاد دیا گیا . یہاں تک کہ پچھلے دور کے برعکس ڈالر کی قیمت بھی کم نہ کی جا سکی .

سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم جو دنیا کی بہترین بولنگ لائن رکھتی ہے وہ بھی اس نحوست کی متحمل نہ ہو سکی اور لاچار کھلاڑی بد قسمتی سے ناکام ہوتے رہے . ان تمام معاملات کو اگر غور سے دیکھا جاۓ تو یہ ہی معلوم ہوتا ہے کہ کسی کے روحانی عملیات کی نحوست کی بدولت یہ قوم دن بدن پیچھے جا رہی ہے اگر یہ نحوست برقرار رہی تو بہت جلد قوم بڑے سانحات کا شکار ہو جاۓ گی

جہاں موجودہ حکمران اپوزیشن میں بیٹھ کر بلند بانگ دعوے کرتے تھے وہیں حکومت بنانے کے بعد ان کی اصلیت قوم پر عیاں ہو چکی ہے . بلند بانگ دعووں کے برعکس قوم کو کسی قسم کا کوئی ریلیف نہیں دیا گیا شاید موجودہ حکمران اپنی ماضی کی باتوں کو بھول چکے ہیں یا پھر یہ سب قوم کو بیوقوف بنانے کے لیے کیا گیا تھا . موجودہ قیادت کا سارا انحصار استخاروں اور چندوں پر ہے اس کے ساتھ ساتھ روحانی طاقتوں کی بدولت بھی ملک کے حالات ٹھیک کرنے کے چلے کیے جا رہے ہیں


ایک روحانی پیشوا جس نے موجودہ حکومت بننے میں اہم کردار ادا کیا ہے کے دم درود سے ملکی مسائل کا حل نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ایسا ہونا نا ممکن نظر آتا ہے بلکہ اگر ان عملیات کے الٹ اثرات مرتب ہونا شروع ہو گۓ تو ملک کا حال بھی قومی کرکٹ ٹیم جیسا ہی ہو گا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
قوم پر اس دن سے نحوست کے بادل آئے ہوئے ہیں جب سے مسٹر ٹین پرسنٹ کی زوجہ مرحومہ اس کے کاروبار کرپشن کا حصہ بنیں کیا اعتماد سے پارلیمنٹ میں دبا کے جھوٹ بولتی تھیں سرے محل کے بارے میں اوراپنی کرپشن کے بارے میں پھر نواز شریف سے کرپشن اتحاد کیا گیا کیا ایسی حکومتوں اور اپوزیشن کے ہوتے ہوئے کسی نوید سعید کی امید تھی؟
جو کرتے رہے بے ایمان ملک دشمن چور ڈاکو اس ملک کے ساتھ یہ ان اثرات کی ہولناکی کا وقت ہے .
کون کیا بنا ہے اس سے کیا نقصان ہو گیا ہے ؟ چار ہفتوں میں ؟
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Shaa jee.... Qoum ko tu baray arsay baad manhosoo..nahosoto se nijat mili ha..Nawaz..Zardari..Altaf..Asfand.. Molvi Diesel.. Asfand... Achakzae...ye sab Allah ka azaab they awam par..manhoso Mien ap ka bhi naam shamal ha....sorry to say..
 

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
ye shah sharanj teeli laga kr bhaag jata hai..nahoosat tou pichly 10 sal se thi..ab kuch umeed ki kiran nzar aaai hai..wesy is thread starter ko bhi utla latkana chahye
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
Shaa jee.... Qoum ko tu baray arsay baad manhosoo..nahosoto se nijat mili ha..Nawaz..Zardari..Altaf..Asfand.. Molvi Diesel.. Asfand... Achakzae...ye sab Allah ka azaab they awam par..manhoso Mien ap ka bhi naam shamal ha....sorry to say..
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

Nadeem Rana

Councller (250+ posts)
پہلے ڈاکووں کی حکومتوں میں اس قوم پر من و سلویٰ برستا تھا لعنت ان پر جو ان ڈاکئووں کے آج بھی ہم خیال ہیں۔
 

Back
Top