قوم نہیں بھولی جب بیٹا باپ کو، تایا بھتیجے کو سبسڈی دیتا تھا- فردوس اعوان

akinternational

Minister (2k+ posts)
ap ne kaise ankhen band kar lin aur 2 saal tak kuch nahin kiya....andhi hain aap ya begherat aur corrupt...laanat
............Wahid hal ISLAMI INQELAB, sabr karo......................
 
Rumi-Admirer

Chief Minister (5k+ posts)
Qom koh yay bhi yaad hay kay jab zardari apnay logon koh sugar subsidy detah tha toh Fordos Ashiq Awan us party kah hissa theen or Zardari gay gul gaatee theen.
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اربوں کھربوں کے چور ، ڈکیت ، منی لانڈرر ، بد عنوان ، قاتل، رشوت خور ، ملک کے غدار، اس ملک کی پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں اپوزیشن کی شکل میں بیٹھے ہوۓ ہیں ، اور بکاؤ ، غدار ، ملک دشمن ، کرپٹ ، ظالم ، ناانصاف لوگ ججوں اور وکیلوں کی شکل میں اس ملک کی عدالتوں پر راج کر رہے ہیں
 
Enlightened10

wah , well said 100 percent
 
Back
Top