قوم شعیب

Status
Not open for further replies.

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

قوم شعیب

اہل مدین کاروباری معاملات کے ناپ تول میں کمی کیا کرتے تھے
اچھا مال دکھا کر ناقص مال دیتے تھے اور کاروباری معاملات میں چوری کیا کرتے تھے اور زمین میں فساد پھیلاتے تھے اور عبادت میں شرک کیا کرتے تھے
انکی ہدایت کے لیے اللہ نے حضرت شعیب علیہ السلام کو بھیجا
حضرت شعیب علیہ السلام نے انہیں ایک اللہ کی بندگی کی دعوت دی اور ناپ تول میں کمی کرنے سے منع فرمایا اور معاملات میں مابین انصاف کرنے کا حکم دیا جسکا ذکر اللہ نے قرآن میں یوں فرمایا
وَيَا قَوْمِ اَوْفُوا الْمِكْـيَالَ وَالْمِيْـزَانَ بِالْقِسْطِ ۖ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْيَآءَهُـمْ وَلَا تَعْثَوْا فِى الْاَرْضِ مُفْسِدِيْنَ
ترجمہ :- اے میری قوم ! ناپ تول انصاف کے ساتھ پوری پوری کرو ، لوگوں کو انکی چیزیں کم نہ دو اور زمین میں فساد اور خرابی نہ مچاؤ...
پر انکی قوم نے انکی باتوں کو ماننے کی بجائے جھٹلا دیا سوائے ان چند لوگوں کے جو حضرت شعیب علیہ السلام پر ایمان لائے.
تو اللہ نے ان پر چیخ کا عذاب نازل فرمایا جس سے وہ ہلاک ھو گئے
وَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّيْنَا شُعَيْبًا وَّالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا مَعَهٝ بِرَحْـمَةٍ مِّنَّاۚ وَاَخَذَتِ الَّـذِيْنَ ظَلَمُوا الصَّيْحَةُ فَاَصْبَحُوْا فِىْ دِيَارِهِـمْ جَاثِمِيْنَ...
ترجمہ :- اور جب ہمارا حکم آ گیا تو ہم نے شعیب کو اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ ایمان لائے تھے اپنی رحمت سے بچا لیا، اور ان ظالموں کو کڑک نے آ پکڑا پھر صبح کو اپنے گھروں میں اوندھے پڑے ہوئے رہ گئے
كَاَنْ لَّمْ يَغْنَوْا فِيْـهَا ۗ اَلَا بُعْدًا لِّمَدْيَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُوْدُ
ترجمہ :- گویا کبھی وہاں بسے ہی نہ تھے، خبردار! مدین پر پھٹکار ہے جیسے ثمود پر پھٹکار ہوئی تھی

15740812_1302066219852067_4658587193512696512_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
حالات تو ھمارے ملک میں قوم شعیب سے لاکھ گناہ بد تر ہیں ۔ اللہ بار بار زلزلہ، سیلاب، خشک سالی بھیج کر وارننگ دے رہا ہے مگر اہل ملک کا ایمان ایسا کہ روزہ رکھ کر بھی رشوت لیتے ہیں، داڑھی رکھنے کو حرام کمائی کے لئے آسان سمجھ لیا، عالم ایسے جو کرپشن کے دفاع میں سینہ تان کر کھڑے ہوجائیں
حاکم جھوٹ بولنے کو اسلام اور ایمان کا حصہ سمجھے، جہاں غریب فورا' جیل میں اور امیر کبھی نہ پکڑا جائے
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
We are such a nalaik nation.

We read about bani israel in quran and think allah mian is doing yahoodio kee chughli and based on those ayats desi muslims start to hate jews.
all those ayats were for pakistanis and they fit our situations perfectly lekin woh pakistani hee kia jo baat ko samajh sakay.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے اور اس جیسے ہزاروں قصے کہانیاں اہل سنہ اور اہل تشیع کی کتابوں میں بھرے پڑے ہیں مگر انکی نا سند ہے نا کوئی تحقیق
اس لئے ان واقعات کا سنجیدہ حلقوں میں کوئی مقام نہیں
 
khan_sultan

Banned

ایسے اور اس جیسے ہزاروں قصے کہانیاں اہل سنہ اور اہل تشیع کی کتابوں میں بھرے پڑے ہیں مگر انکی نا سند ہے نا کوئی تحقیق
اس لئے ان واقعات کا سنجیدہ حلقوں میں کوئی مقام نہیں

جو روایت یہ ثابت کرے کے وہ تم جیسے تھے وہ درست ہے آؤ نجدی تم لوگوں نے نبی پاک کے مرتبے کو گرانے کی بہت کوشش کی پر میرے آگے نہیں چلے گی چل تجھے وہابیوں کے علما سے ہی ثابت کرتا ہوں ماننا توں نے نہیں ہےپر حجت ضرور قائم کرتا ہوں چل یہ علما تو سنجیدہ طبقے سے ہیں نہ ؟ ہا ہا ہا

RPW2yyc.png

veS4SzY.png

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جو روایت یہ ثابت کرے کے وہ تم جیسے تھے وہ درست ہے آؤ نجدی تم لوگوں نے نبی پاک کے مرتبے کو گرانے کی بہت کوشش کی پر میرے آگے نہیں چلے گی چل تجھے وہابیوں کے علما سے ہی ثابت کرتا ہوں ماننا توں نے نہیں ہےپر حجت ضرور قائم کرتا ہوں چل یہ علما تو سنجیدہ طبقے سے ہیں نہ ؟ ہا ہا ہا

اگر اسی طرح ہر رطب و یابس کو قبول کیا جانے لگے تو پھر بائبل کو بھی قبول کرنے میں کیا قباحت ہے

جبکہ حقیقت ہے کہ ایسا نہیں

اہل سنہ کے روایت قبول کرنے کے مستند اصول ہیں...جن کی بنیاد پر روایات کو قبول اور رد کیا جاتا ہے

جاہل ان اصولوں سے ما وار ہوا کر صرف جھگڑنے کا سامان دیکھتا ہے

الله سب کو ہدایت دے
 
الله سب کو ہدایت دے پر تم کو نصب نہیں تمارے جید علما مولانا وحید الزماں جنہوں نے تفاسیر لکھیں وہ اور اہل حدیث کے سب سے بڑے مولانا سنا الله امرتسری بھی ہدایت والے نہیں آؤ نجدی کیوں عذاب کو دعوت دیتا ہے یہ کائنات کی تخلیق کی وجہ بھی یہی رسول خدا ہیں باز آ جا وہاب نے کچھ نہیں دینا اہلسنت کے اصول مجھے مت بتا اہلسنت کا عقیدہ بلکل درست ہے کے آپ نور ہیں اور کچھ اہلحدیث کا بھی پر تیرا نہیں کیوں کے توں نجدی ہے اور نجدیوں کے بارے بہت سخت احادیث ہیں اگر یہ علما حق نہیں لکھ کر گئے تو پھر تمارا سارا دھرم ہی بھرشٹ ہو گیا
 
تمھاری پوسٹ بتا رہی ہے کہ تمھیں ٹکے کا بھی علم نہیں
صرف جھگڑالو صفت پائی ہے
یہی صفت یہودیوں میں تھے اور یہی صفت حضرت علی رضی الله عنہ کے شیعہ میں تھی
جن سے حضرت علی رضی الله عنہ بے زار تھے

باقی فتاوی ثنائیہ کے اگلے صفحے کا سکین مانگ کر میں تمھیں مزید ذلیل نہیں کرنا چاہتا
جس میں الله کے نبی کے نور من نور اللہ ہونے کا رد کیا ہے امرتسری رحمہ الله نے
تمہارا کام آج سے نہیں سن ٦٤ ہجری سے جھوٹ اور دروغ گوئی کرنا ہے

اے کاش حضرت حسین رضی الله عنہ تمہارے خطوط کےدھوکے میں نا آتے

Last edited:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اسی طرح ہر رطب و یابس کو قبول کیا جانے لگے تو پھر بائبل کو بھی قبول کرنے میں کیا قباحت ہے

جبکہ حقیقت ہے کہ ایسا نہیں

اہل سنہ کے روایت قبول کرنے کے مستند اصول ہیں...جن کی بنیاد پر روایات کو قبول اور رد کیا جاتا ہے

جاہل ان اصولوں سے ما وار ہوا کر صرف جھگڑنے کا سامان دیکھتا ہے

الله سب کو ہدایت دے

امام ابن حجر مکی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ارشاد فرماتے ہیں : “ومما یوید انہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم صار نورا انہ اذا مشی فی الشمس اوالقمر لا یظھر لہ ظل لانہ لا یظھر الا لکشیف وھو صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم قد خلصہ اللہ تعالٰی من سائر الکشافات الجسمانیہ وصیرہ نورا صرفا لا یظھر لہ ظل اصلا۔“ اس بات کی تائید میں کہ حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم سراپا نور تھے اسی واقعہ کا اظہار کافی ہے کہ حضور پاک کے جسم مبارک کا سایہ نہ دھوپ میں پڑتا تھا، نہ چاندنی میں، اس لئے کہ سایہ کثیف چیز کا ہوتا ہے، اور خدائے پاک نے حضور کو تمام جسمانی کثافتوں سے پاک کرکے انھیں “نور محض“ بنا دیا تھا اس لئے ان کا سایہ نہیں پڑتا تھا۔ (افضل القرٰی صفحہ72
 
khan_sultan

Banned

تمھاری پوسٹ بتا رہی ہے کہ تمھیں ٹکے کا بھی علم نہیں
صرف جھگڑالو صفت پائی ہے
یہی صفت یہودیوں میں تھے اور یہی صفت حضرت علی رضی الله عنہ کے شیعہ میں تھی
جن سے حضرت علی رضی الله عنہ بے زار تھے

باقی فتاوی ثنائیہ کے اگلے صفحے کا سکین مانگ کر میں تمھیں مزید ذلیل نہیں کرنا چاہتا
جس میں الله کے نبی کے نور من نور اللہ ہونے کا رد کیا ہے امرتسری رحمہ الله نے
تمہارا کام آج سے نہیں سن ٦٤ ہجری سے جھوٹ اور دروغ گوئی کرنا ہے

اے کاش حضرت حسین رضی الله عنہ تمہارے خطوط کےدھوکے میں نا آتے

مجھےٹکے کا پتہ نہیں ہے پر دلیلیں بھی میں ہی دے رہا ہوں جاہل نہیں ہو تم تم سب جانتے ہو اور جان بوجھ کر اپنے اسلاف کی بد دیانتی کا دفاع کرتے ہو کنز العمال قبول نہیں علامہ وحید الزماں جیسے عالم کی بات درست نہیں جو کے تفاسیر کر چکے ہیں اور جید ترین عالم ہیں اور توں اور تیرے جیسا پھٹیچر سعودی ریالوں پر چلنے والا حق پر ہے اتنی کہانیاں دینے کی بجاے اپنی کتابوں کو جلا دو اور نئی کتابیں لکھو
یہ جو دوسری بکواسیات لکھی ہیں تم نے یہ ثابت کرتا ہے کے تم اس اصل ٹاپک سے بھاگ کر دوسری طرف ڈور رہے ہو
حسین علیہ سلام نے کوفہ والوں کی آواز پر اے تو کم از کم یہ تو ثابت ہوا کے وہ انکو اپنا سمجھتے تھے یہ الگ بحث ہے کے وہ سب لکھنے والے وہ تھے جو کے خلفاء سلاسہ کو فضیلت دیتے تھے دوسری بات نام میں ادھر لکھتا ہوں اور ان پر لعنت بھیجتا ہوں تم بے شمار کہ دینا اور اگر تم نھیں کہو گے تو تم بھی ان میں شامل ہو گے قاتلان حسین کے ساتھ

یزیدلعنتی
عمر سعد بن ابی وقاص
ابن زیاد ابن زرقا
شمر الجوشن
خولی
اور انکے ساتھ ان سب پر جنہوں نے یزید کو خلیفہ بنایا اور یا اس کی بعیت کی ان سب پر الله اس ا رسولوں ملائکہ اور تمام انسانوں کی لعنت
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top