قوم سرگودھا کے 1،ہائیکورٹ کے 6،سُپریم کورٹ کے 3ججز کو سلام کرتی ہے، عمران

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1801653021887045937
قوم سرگودھا کے 1،اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6،سُپریم کورٹ کے 3ججز کو سلام پیش کرتی ہے، عمران خان

چیف جسٹس کے سامنے قانونی کی حکمرانی میں مداخلت ہو رہی ہے،ہمارا پارٹی دفتر توڑ دیا گیا ہے، عمران خان

چیف جسٹس کو پیغام ہے کہ وہ ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کروائیں، عمران خان۔

ہمارے فوجی اور پولیس ملازم روز شہید ہورہے ہیں،آئی ایس آئی کا کام ہمیں تحفظ دینا ہے،لیکن اُسے پی ٹی آئی کو ختم ہونے پر لگایا گیا ہے، عمران خان۔۔۔۔!!!

جو صحافی پی ٹی آئی کے حق میں بولتا ہے اُسے پکڑ لیا جاتا ہے،رؤف حسن پر حملہ کرکے اس کا منہ کاٹ دیا گیا،علی زمان پر تشدد کیا گیا،اس سب میں خفیہ ادارہ شامل ہے، عمران خان

سرگودھا کے جج نے لاہور ہائیکورٹ کو بتایا کہ کیسے خفیہ ادارے نے اس پر دباؤ ڈالا، اس جج کے گھر کی گیس کاٹ دی گئی،ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے،جو جج ہمیں انصاف دینے لگتا ہے اُسے پریشرائز کیا جاتا ہے، عمران خان۔۔۔!!!

بجٹ کے مطابق ہم نے 13ہزار ارب کا ریونیو اکٹھا کرنا ہے،جس میں سے 9ہزار800 ارب قرض کا سود ادا کرنا ہے، بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے ہمیں ساڑھے 7ہزار ارب کا قرض لینا پڑے گا،پاکستان تو ڈوب چکا ہے، عمران خان۔۔۔!!!

ملک کامستقبل اندھیرے میں چلا گیا یے،تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس کا اضافی بوجھ بھی ڈال دیا گیا ہے، عمران خان۔۔۔!!!

مُلک صرف سرمایہ کاری سے بچے گا،جو قانونی کی حکمرانی سے ہی آئے گی، 50سال میں سب سے کم سرمایہ کاری اس سال آئی ہے،عمران خان۔۔۔!!!

پارٹی کو پیغام ہے کہ گروپنگ ختم کرکے اکھٹی ہو جائے،یہ پاکستان کی زندگی موت کا فیصلہ ہے، اب بھی پارٹی میں جو گروپنگ کرے گا اُسے نہیں چھوڑوں گا سخت الیکشن لوں گا، عمران خان کی وارننگ۔۔۔!!!

سیاستدان ہمیشہ مذاکرات میں ہی جاتا ہے،ہم نے مشرف دور میں بھی اس کے نمائندے سے مذاکرات کئے،حکومت سے نہیں، عمران خان۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1801579147166384214
https://twitter.com/x/status/1801480857334464618
https://twitter.com/x/status/1801632166989713805
https://twitter.com/x/status/1801639210039873760
https://twitter.com/x/status/1801560658812543029
https://twitter.com/x/status/1801999484794155013
 
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
قوم سرگودھا کے 1،اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6،سُپریم کورٹ کے 3ججز کو سلام پیش کرتی ہے، عمران خان

چیف جسٹس کے سامنے قانونی کی حکمرانی میں مداخلت ہو رہی ہے،ہمارا پارٹی دفتر توڑ دیا گیا ہے، عمران خان

چیف جسٹس کو پیغام ہے کہ وہ ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کروائیں، عمران خان۔

ہمارے فوجی اور پولیس ملازم روز شہید ہورہے ہیں،آئی ایس آئی کا کام ہمیں تحفظ دینا ہے،لیکن اُسے پی ٹی آئی کو ختم ہونے پر لگایا گیا ہے، عمران خان۔۔۔۔!!!

جو صحافی پی ٹی آئی کے حق میں بولتا ہے اُسے پکڑ لیا جاتا ہے،رؤف حسن پر حملہ کرکے اس کا منہ کاٹ دیا گیا،علی زمان پر تشدد کیا گیا،اس سب میں خفیہ ادارہ شامل ہے، عمران خان

سرگودھا کے جج نے لاہور ہائیکورٹ کو بتایا کہ کیسے خفیہ ادارے نے اس پر دباؤ ڈالا، اس جج کے گھر کی گیس کاٹ دی گئی،ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے،جو جج ہمیں انصاف دینے لگتا ہے اُسے پریشرائز کیا جاتا ہے، عمران خان۔۔۔!!!

بجٹ کے مطابق ہم نے 13ہزار ارب کا ریونیو اکٹھا کرنا ہے،جس میں سے 9ہزار800 ارب قرض کا سود ادا کرنا ہے، بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے ہمیں ساڑھے 7ہزار ارب کا قرض لینا پڑے گا،پاکستان تو ڈوب چکا ہے، عمران خان۔۔۔!!!

ملک کامستقبل اندھیرے میں چلا گیا یے،تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس کا اضافی بوجھ بھی ڈال دیا گیا ہے، عمران خان۔۔۔!!!

مُلک صرف سرمایہ کاری سے بچے گا،جو قانونی کی حکمرانی سے ہی آئے گی، 50سال میں سب سے کم سرمایہ کاری اس سال آئی ہے،عمران خان۔۔۔!!!

پارٹی کو پیغام ہے کہ گروپنگ ختم کرکے اکھٹی ہو جائے،یہ پاکستان کی زندگی موت کا فیصلہ ہے، اب بھی پارٹی میں جو گروپنگ کرے گا اُسے نہیں چھوڑوں گا سخت الیکشن لوں گا، عمران خان کی وارننگ۔۔۔!!!

سیاستدان ہمیشہ مذاکرات میں ہی جاتا ہے،ہم نے مشرف دور میں بھی اس کے نمائندے سے مذاکرات کئے،حکومت سے نہیں، عمران خان۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1801579147166384214
https://twitter.com/x/status/1801480857334464618
Yani har haal mein ye sab k sab Imran Khan k naam say hi bheek maang tey hain.
 
Raza888

MPA (400+ posts)
Inko Salaam pesh kerne main ziada jaldi na karen. In k peeche bhi establishment ka 1 group he jo inko taqat k teeke laga raha he.
Remember the lawyers movement of iftikhar chaudhry
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Inko Salaam pesh kerne main ziada jaldi na karen. In k peeche bhi establishment ka 1 group he jo inko taqat k teeke laga raha he.
Remember the lawyers movement of iftikhar chaudhry
کیا اس وقت بھی وہی گیم چل رہی ہے جیسے جنرل مشرف کی پیٹھ میں جنرل کیانی نے چھرا گھونپا تھا اور لائرزوومنٹ کے پیچھے پھر لانگ مارچ ختم کرانے مشرف کو گھوڑے لگوانے کے پیچھے بھی یہ جزیرے خریدنے والا جنرل کیانی ہی تھا ؟
کیا کچھ ایسا ہی چل رہا ہے آرمی چیف اور ڈی جی آئی کے ساتھ
اگر ایسا ہے تو ایسا کون ہے کیونکہ جب باجوے کے ساتھ کمانڈر کوئٹہ نے کیا تھا تو اس کو مروا دیا گیا تھا
اور کور کمانڈر لاہور کو جبری ریٹائر کردیا گیا تھا سنا ہے یہ چاہتے تو اس کو بھی کسی حادثے میں مروانے کے پروگرام پر تھے مگر بیک لیش سے ڈر کر صرف اسے ڈس مس کیا گیا تھا
 
Raza888

MPA (400+ posts)
Asim muneer khan se personal dushmani laga k geeti phansa k Beth gaya he. Khan k peeche voter khara he jiski wajah se System chal nahi raha. Andaze yahi hein k establiahment k ander aik Group he jo muneere se hi jaan churane k chaker main he.
 
Back
Top