Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1894303324704264276
وسیم اکرم کے انکشافات۔۔"قومی ٹیم کے ایک سیلیکٹر نے کبھی فرسٹ کلاس کرکٹ ہی نہیں کھیلی"،"6ماہ پہلے ایک سیلیکٹر بیوروکریٹ تھے" - اجے جدیجہ بھی سن کر حیران
https://twitter.com/x/status/1893949296698937577
ہماری کرکٹ کو ایک بیوروکریٹ چلا رہا ہےمیرے ساتھ بیٹھے انڈین دوست حیران ہو رہے ہیں لیکن پاکستان میں بدقسمتی سے یہیں ہو رہا ہےپچھلے دو سالوں سے ہماری کرکٹ بربادی کی طرف گامزن ہےوسیم اکرم
https://twitter.com/x/status/1894055709580349671
واٹر بریک میں پوری کیلوں کی ٹرے آئی ہے اتنے کیلے تو بندر نہیں کھاتا،باؤلنگ کرتے ہوئے کون کیلے کھاتا ہے؟اگر عمران خان دیکھ لیتے وہیں جوتا اتار لیتے وسیم اکرم
https://twitter.com/x/status/1894186387772997812

Last edited by a moderator: