قومی اسمبلی: پیپلزپارٹی کا ایوان سے واک آؤٹ، اجلاس پیر تک ملتوی

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
569952_48669243.jpg


اسلام آباد: سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ اسد قیصر نے اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا جس طرح ایوان کو چلایا جا رہا ایسے ایوان کی کاروائی کا حصہ نہیں بن سکتے، ہم عوام کے مسائل اٹھانا چاہ رہے ہیں، بولنے کی اجازت نہیں دی جاتی، یہ ایوان عوامی مسائل کے حل کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کر رہا، جب تک حالات ٹھیک نہیں ہوتے اور ہاؤس با وقار طریقے سے نہیں چلایا جاتا ہم واک آؤٹ کرتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا تھا ہاؤس کو چلانے کیلئے اپوزیشن کو آسان نسخہ پیش کر رہا ہوں، کسٹوڈین آف دی ہاؤس جو اجلاس بلائے اپوزیشن اس میں شرکت یقینی بنائے، ایسا نہیں چلے گا کہ یہاں پر سیٹیاں بجائی جائیں اور میٹنگز میں شرکت نہ کریں۔

حکومت تین روز سے قومی اسمبلی کا کورم پورا کرنے میں ناکام رہی، قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس میں بھی کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔ قومی اسمبلی کا کورم ٹوٹ گیا، کورم کی نشاندہی ن لیگ کے شیخ فیاض الدین نے کی۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/569952
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
جی منہ د یکھانے کے قابل نہیں تھے دو دن سے جھوٹ بول رہے تھے صفدر اعوان کا واقعہ سب صوبائی سندھ گورنمنٹ نے کیا اور وفاق پر ڈال کر پیپلز پارٹی وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہی تھی سی سی ٹی وی وڈیو کے بعد تو ذلیل ہو کر رہ گے اب سوچا نکلو کیونکہ خوب بینڈ بجنے والی ہے مجھے تو حالات دیکھ کر یہ اگلے جلسے میں پٹواریوں کی دھوتیوں میں آگ لگا کر کچھ بھی شور کر سکتے ہیں کہ ہم لٹے گے مارے گےیا مریم اورنگ زیب اپنے کپڑے پھاڑ کر تھانے جا سکتی ہے کہ میرے ساتھ عین غین ہو گیا اس کا قصور وار عمران خان ہے مجھے انصاف دیا جاءے
 
Last edited:

Pakistan4life

Politcal Worker (100+ posts)
Yeh speaker ke personality tu check kero. Acha hoga kesi bhallo ko zoo se lakr iski jagah betha do. He probably has to be the dumbest speaker to lead the house.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ لوگ جو اپنے آپ کو معزز ممبر کی گردان کرتے نہیں تھکتے، کیا یہ اس قابل ہیں کہ ان کو اس ایوان میں بٹھایا جائے ؟؟؟
اس بلڈنگ کو تالا لگا کر تالے میں ایلفی ڈال دی جائے اور چابی کسی کنویں میں پھینک دی جائے
ایک روز کے اجلاس پر اس غریب قوم کے کئی کروڑ روپے لاگت آتی ہے اور ان جرائم پیشہ لوگوں کی رنگ بازیاں ہی ختم نہیں ہوتیں . یہی رقم ملک کے غریب اور نادار لوگوں میں تقسیم کر دی جائے . کم از کم ان کے گھروں کے دو وقت کے چولہے تو جلیں گے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Govt should ensure full attendance of its members and complete the quorum and hold the damn sessions. Why do we have to give in to corrupt pigs?
 

Pakistan4life

Politcal Worker (100+ posts)
Govt should ensure full attendance of its members and complete the quorum and hold the damn sessions. Why do we have to give in to corrupt pigs?
Yaar yeh tu corrupt hai likin lets take a look at the medina's cabinet: Azam Swati,Vawda,Omar Ayub,Khusro,Babar Awan, Nadeem babar etc. Dil pe haath rakhein aur khuda ko hazir nazir jaan ker kahein kya yeh log saaf hain?
 

BiloRani

Citizen
پیپلزپارٹی ملک دشمن اور غداروں کی جماعت ہے ، ان کو صرف ایوانوں سے نہیں بلکہ ملک سے بھی نکلنے کی ضرورت ہے .
 

Danish99

Senator (1k+ posts)
There is no government,Mafia has made the country hostage.Intentionally ever thing is being destroyed because it is easier to control spineless nation.
 
Where is Opposition parties narrative now? When they were in Govt they used to talk about Parliament supremacy and criticize PTI for being on roads, Now exactly what they are doing, just following IK footpaths
 

Back
Top