قومی اسمبلی نےجادوٹوناکرنےکی سزااورجرمانہ بڑھانےسےمتعلق بل مستردکردیا

Resilient

Minister (2k+ posts)
261192_115727_updates.jpg

قومی اسمبلی نے جادو ٹونا، تعویز گنڈا اور عملیات کرنے والوں کی سزا اور جرمانہ بڑھانے سے متعلق بل مسترد کردیا۔

بل مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فقیر احمد نے پیش کیا تھا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 297 اے اور ضابطہ فوجداری کے شیڈول 2 میں تبدیلی کی جائے اور عملیات کرنے والوں کے جرمانے اور سزا کو بڑھایا جائے۔

قومی اسمبلی نے یہ بل وزارت داخلہ کی قائمہ کمیٹی کو بھجوایا تھا،بل میں کہا گیا تھا کہ عملیات کرنے والوں کی وجہ سے خاندانی نظام درہم برہم ہونے کے علاوہ شہریوں کی جانوں اور زندگیوں کو خطرہ ہوتا ہے، اس لیے ایسے تمام عملیات پر مکمل پابندی ہونی چاہیے۔

بل میں کہا گیا تھا کہ جادو ٹونہ کرنے والے افراد کے خلاف آئین میں درج سزا کو 7 سال تک بڑھایا جائے اور جرمانے کو بڑھا کر 10 لاکھ روپے تک کیا جائے۔

قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی سفارش کی روشنی میں مذکورہ بل کو مسترد کر دیا ہے۔

کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قومی اسمبلی نے جادو ٹونا، تعویز گنڈا اور عملیات کرنے والوں کی سزا اور جرمانہ بڑھانے سے متعلق بل مسترد کردیا

کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟
Adeel why are you allowing this filth on this forum?
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت سیدنا جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ پیغمبر اسلام ﷺنے فرمایا
حَدُّ السَّاحِرِ ضَرْبَةٌ بِالسَّيْفِ.
”جادوگر کی سزا تلوار سے گردن مارنا ہے“۔
(سنن ترمذی كتاب الحدود عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، باب ما جاء في حد الساحر، رقم حدیث: 1460)
اس روایت کے ساتھ دیگر متعدد فرامین رسول ﷺ اور اکابرین اسلام کے جاری کیے گئے احکام کی روشنی میں جادوگر کی سزا موت مقرر کی گئی ہے جیسا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی شہادت سے ایک سال قبل سرکاری فرمان جاری کیا تھا جس کے الفاظ یہ ہیں؛

’’حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ایک سال وفات سےقبل ان کا خط ہمیں موصول ہوا۔ انہوں نے فرمایا، ہر جادوگر مرد اور عورت کو قتل کردو، چنانچہ ہم نےتین جادوگر عورتوں کو قتل کیا۔
(مسند امام احمد ،ص:۱۹۰،ج۱
)​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پھر تو لازمی پابندی لگنی چاہیے تھی ، کیوں آپ لوگ اس غیر اسلامی کام کی حمایت کررہے ہیں؟؟
کیونکہ جادو ٹونا کوئی سائنس نہیں ہے جسے دیکھ کر عدالت میں کچھ بھی ثابت کیا جا سکے۔
عمران خان کے تسبیح اور مریم نواز کے گلاس پکڑنے سے جادو ٹونا ثابت نہیں ہوتا۔ ہاں الزام لگایا جا سکتا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

حضرت سیدنا جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ پیغمبر اسلام ﷺنے فرمایا
حَدُّ السَّاحِرِ ضَرْبَةٌ بِالسَّيْفِ.
”جادوگر کی سزا تلوار سے گردن مارنا ہے“۔
(سنن ترمذی كتاب الحدود عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، باب ما جاء في حد الساحر، رقم حدیث: 1460)
اس روایت کے ساتھ دیگر متعدد فرامین رسول ﷺ اور اکابرین اسلام کے جاری کیے گئے احکام کی روشنی میں جادوگر کی سزا موت مقرر کی گئی ہے جیسا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی شہادت سے ایک سال قبل سرکاری فرمان جاری کیا تھا جس کے الفاظ یہ ہیں؛

’’حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ایک سال وفات سےقبل ان کا خط ہمیں موصول ہوا۔ انہوں نے فرمایا، ہر جادوگر مرد اور عورت کو قتل کردو، چنانچہ ہم نےتین جادوگر عورتوں کو قتل کیا۔
(مسند امام احمد ،ص:۱۹۰،ج۱
)​
جادو ٹونا عدالت میں ثابت کیسے ہوگا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جادو ٹونا ، تعویز گنڈہ ، عملیات کے نام پر جو کچھ ہوتا ہے وہ گند نہیں ہے اور اس کی مخالفت گند ہے؟؟
مسئلہ جادو ٹونا عدالت میں ثابت کرنے کا ہے۔ سزا دینے کا نہیں۔ ماضی میں مغرب میں لوگ جادو ٹونے کے الزام پر جلائے تک گئے ہیں۔ پر ان پر کچھ بھی ثابت نہ ہو سکا۔ کیونکہ سائنس جادو ٹونے کو مانتی ہی نہیں۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
مسئلہ جادو ٹونا عدالت میں ثابت کرنے کا ہے۔ سزا دینے کا نہیں۔ ماضی میں مغرب میں لوگ جادو ٹونے کے الزام پر جلائے تک گئے ہیں۔ پر ان پر کچھ بھی ثابت نہ ہو سکا۔ کیونکہ سائنس جادو ٹونے کو مانتی ہی نہیں۔

پاکستان میں لوگ اعلانیہ جادو ٹونا کررہے ہوتے ہیں انہیں سزا نہیں دی جاسکتی؟؟
gD44Y3y0hWqS2FE22s8jVHei0yH0AMBs5haMLzoey8mID533antL2O9IiJ4iRliIdKESF1AHqHXX2f2pNVpY8NeEss4IH_oc0y2QoX7muHivvDZCheXYiQIK
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں لوگ اعلانیہ جادو ٹونا کررہے ہوتے ہیں انہیں سزا نہیں دی جاسکتی؟؟
gD44Y3y0hWqS2FE22s8jVHei0yH0AMBs5haMLzoey8mID533antL2O9IiJ4iRliIdKESF1AHqHXX2f2pNVpY8NeEss4IH_oc0y2QoX7muHivvDZCheXYiQIK
تم نے یہ دھاگہ وزیر اعظم کی اہلیہ کو نشانہ بنانا کیلئے کھولا ہے۔
کیونکہ اس کے بارہ میں تم کھوتوں نے مشہور کر رکھا ہے کہ وہ جادو ٹونا کرتی ہے۔
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
۔

بل میں کہا گیا تھا کہ جادو ٹونہ کرنے والے افراد کے خلاف آئین میں درج سزا کو 7 سال تک بڑھایا جائے اور جرمانے کو بڑھا کر 10 لاکھ روپے تک کیا جائے۔

Is Kay mutabiq ye bill pelay be pass ho Chuka ha?
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
261192_115727_updates.jpg

قومی اسمبلی نے جادو ٹونا، تعویز گنڈا اور عملیات کرنے والوں کی سزا اور جرمانہ بڑھانے سے متعلق بل مسترد کردیا۔

بل مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فقیر احمد نے پیش کیا تھا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 297 اے اور ضابطہ فوجداری کے شیڈول 2 میں تبدیلی کی جائے اور عملیات کرنے والوں کے جرمانے اور سزا کو بڑھایا جائے۔

قومی اسمبلی نے یہ بل وزارت داخلہ کی قائمہ کمیٹی کو بھجوایا تھا،بل میں کہا گیا تھا کہ عملیات کرنے والوں کی وجہ سے خاندانی نظام درہم برہم ہونے کے علاوہ شہریوں کی جانوں اور زندگیوں کو خطرہ ہوتا ہے، اس لیے ایسے تمام عملیات پر مکمل پابندی ہونی چاہیے۔

بل میں کہا گیا تھا کہ جادو ٹونہ کرنے والے افراد کے خلاف آئین میں درج سزا کو 7 سال تک بڑھایا جائے اور جرمانے کو بڑھا کر 10 لاکھ روپے تک کیا جائے۔

قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی سفارش کی روشنی میں مذکورہ بل کو مسترد کر دیا ہے۔

کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟
Waja Jan booj Kr is bill ko dobera pesh kiya gaya
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
جادو ٹونا ، تعویز گنڈہ ، عملیات کے نام پر جو کچھ ہوتا ہے وہ گند نہیں ہے اور اس کی مخالفت گند ہے؟؟
Souce geo
Political stunt ha ye fazool post Kyu k is gand ke mukalfat ka bill pelay pass ho Chuka ha
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں لوگ اعلانیہ جادو ٹونا کررہے ہوتے ہیں انہیں سزا نہیں دی جاسکتی؟؟
gD44Y3y0hWqS2FE22s8jVHei0yH0AMBs5haMLzoey8mID533antL2O9IiJ4iRliIdKESF1AHqHXX2f2pNVpY8NeEss4IH_oc0y2QoX7muHivvDZCheXYiQIK
Is Kay khalaif qanoon pelay majood ha Pakistan mei to Tori apni information mei azafa kro
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
This words show that this rule already in the book of law
سزا اور جرمانہ بڑھانے سے متعلق بل مسترد کردیا۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
نواز گنجے پر جادو کیوں نہیں ہوتا؟ اس پر کالا جادو کر کہ اسکی ساری دولت واپس لے لو
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
This words show that this rule already in the book of law
سزا اور جرمانہ بڑھانے سے متعلق بل مسترد کردیا۔

جہیز مانگنے کے خلاف بل موجود تھا اس پر جرمانہ 500 روپے تھا اسے بعد میں قانون سازی کرکے متعدد بار بڑھایا گیا ، یہ ایک عام سی بات ہے کہ پہلے سے موجود قانون میں سزاؤں اور جرمانے کا اضافہ کا جائے​
 
Back
Top