قومی اسمبلی میں شہباز شریف کی زبان پھسل گئی

Geek

Chief Minister (5k+ posts)

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زبان پھسل گئی۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے این آر او پر لعنت بھیجی اور بجلی کی قیمتوں کے معاملے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مناظرے کا چیلنج بھی دیا۔

ایوان میں اظہار خیال کرتے کرتے شہباز شریف کی زبان پھسل گئی اور وہ تحریک انصاف پر تنقید کے دوران غلطی سے کہہ بیٹھے کہ ہم پیپلز پارٹی کو ملک کا یہ خوبصورت پروگرام تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پھر فورا ہی انہیں غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے معذرت کی، لیکن ان کی اس حرکت پر سارا ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا ۔ اسپیکر اسد قیصر سمیت تمام ارکان اسمبلی کھلکھلا کر ہنس پڑے اور زوردار انداز میں کافی دیر تک ڈیسک بجاتے رہے۔

https://www.express.pk/story/1403025/1/
 
Last edited:

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
ہم پیپلز پارٹی کو ملک کا یہ خوبصورت پروگرام تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پھر فورا ہی انہیں غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے معذرت کی، لیکن ان کی اس حرکت پر سارا ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا ۔ اسپیکر اسد قیصر سمیت تمام ارکان اسمبلی کھلکھلا کر ہنس پڑے اور زوردار انداز میں کافی دیر تک ڈیسک بجاتے رہے۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں زبان پھسل گئی یا زبان پر سچ آگیا۔ لیکن موصوف خوب فرماتے ہیں؛

میں نیلسن منڈیلا نہیں، وہ سچ بولتا تھا وہ یو ٹرن نہیں مارتا تھا۔ میں نیلسن منڈیلا نہیں۔
 

hans271270

Senator (1k+ posts)
for the moment u spoke the truth ppp and of course your party destroyed pakistani economy finances and institutions and bought yes sirs and khushambis insted of merit based bureaucracy
 

kakamana

Minister (2k+ posts)

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زبان پھسل گئی۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے این آر او پر لعنت بھیجی اور بجلی کی قیمتوں کے معاملے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مناظرے کا چیلنج بھی دیا۔

ایوان میں اظہار خیال کرتے کرتے شہباز شریف کی زبان پھسل گئی اور وہ تحریک انصاف پر تنقید کے دوران غلطی سے کہہ بیٹھے کہ ہم پیپلز پارٹی کو ملک کا یہ خوبصورت پروگرام تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پھر فورا ہی انہیں غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے معذرت کی، لیکن ان کی اس حرکت پر سارا ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا ۔ اسپیکر اسد قیصر سمیت تمام ارکان اسمبلی کھلکھلا کر ہنس پڑے اور زوردار انداز میں کافی دیر تک ڈیسک بجاتے رہے۔

https://www.express.pk/story/1403025/1/
yar baqi sab chorain, wo landae ka narowal wala arasto aur jo ha jo ha sialkoti ko tu dekhain, sath beth ker ya nahin pata ka ukna so called leader ki kah gaya ha aur ajo bajooo poochtae phir rahin hain ke "ki hoya ki akh dita jear sab hasde paye ne"
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زبان پھسل گئی۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے این آر او پر لعنت بھیجی اور بجلی کی قیمتوں کے معاملے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مناظرے کا چیلنج بھی دیا۔

ایوان میں اظہار خیال کرتے کرتے شہباز شریف کی زبان پھسل گئی اور وہ تحریک انصاف پر تنقید کے دوران غلطی سے کہہ بیٹھے کہ ہم پیپلز پارٹی کو ملک کا یہ خوبصورت پروگرام تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پھر فورا ہی انہیں غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے معذرت کی، لیکن ان کی اس حرکت پر سارا ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا ۔ اسپیکر اسد قیصر سمیت تمام ارکان اسمبلی کھلکھلا کر ہنس پڑے اور زوردار انداز میں کافی دیر تک ڈیسک بجاتے رہے۔

https://www.express.pk/story/1403025/1/
Yeh dil ki baat hai jo zaban pay aai.
He was, is and will be against PPP
 

Back
Top