قومیں کیوں تباہ ہوتی ہیں ؟

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
15400569_10154057792806766_1429406470897672611_n.jpg
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
مجهے یهی ڈر ھے کہ
یه ہمارا أخری لٹمس ٹیسٹ ںہ بن جایے بحیثیت قوم
اور اتمام حجت قرار دے کر بستیوں کو الٹا دینے کا حکم ںہ آ جاے
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
مجهے یهی ڈر ھے کہ
یه ہمارا أخری لٹمس ٹیسٹ ںہ بن جایے بحیثیت قوم
اور اتمام حجت قرار دے کر بستیوں کو الٹا دینے کا حکم ںہ آ جاے
ہم محمد pbuhکے امتی ہیں اسی وجہ سے شاید ہم اتنے شدید عذاب کا شکار نہیں ہوئے ورنہ ہم زلزلوں کی صورت میں نتیجہ بھگت رہے ہیں
 
Sam Sam

Senator (1k+ posts)
ہم محمد pbuhکے امتی ہیں اسی وجہ سے شاید ہم اتنے شدید عذاب کا شکار نہیں ہوئے ورنہ ہم زلزلوں کی صورت میں نتیجہ بھگت رہے ہیں

نواز شریف اور زرداری سے بڑھ کے کیا عذاب ہو سکتا ہے؟ زلزلہ آتا ہے تو ایک ہی بار میں کہانی ختم، مگر زرداری شریف عذاب میں تو روز جیتے ہیں اور روز مرتے ہیں
 
Back
Top