قصہ حضرت سلیمان فارسی - Dr Shahid Masood

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت کرونا وائرس کے لئے ڈاکٹروں کی ضرورت ہے قصے سنانے کے لئے مولوی کافی موجود ہیں اسے چاہئے اپنے اصل کام کی طرف آئے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

میری رائے میں اس نے اپنے ڈاکٹری کے مْقدس پیشے کے ساتھ زیادتی یا دھوکہ کیا ہے۔۔
کیمرے کی چکاچوند اور شہرت و دولت کی شارٹ کٹ کی خاطر۔۔۔
 
There is only 1

اس وقت ڈاکٹروں کا زل پڑا ہوا ہے نوکری نہیں ملتی بیچاروں کو . . . . . اور آپ کو ڈاکٹر شاہد مسود اور طارق جمیل کی ڈاکٹری کی ڈگری کی پڑی ہے

نہیں یرا۔۔۔ یہی تو وقت ہے خدمت کا۔۔۔اور ملک میں ڈاکٹروں کی قحط پڑنے کا۔۔
مگر ان کی فٹنس اب وہ نہیں رہی اس لیئے انہیں ۔۔
بینیفٹ آف ڈاوٹ دے کر۔۔ انہیں اپنے حال پر چھوڑ دیتے ہیں۔۔

میں بات کررہا تھا جب یہ تھوڑے جوان اور فٹ تھے۔۔
تو بجائے ڈاکٹری میں انسانیت کی خدمت کے انہوں نے ٹی وی پر بیٹھنے کو ترجیح دی۔۔​
 
Back
Top