وہ اکیلا بھی ہو تو لڑے گا .جتنا میں عمران کو جانتا ہوں تو دعوے سے کہہ رہا ہوں .وہ حکومت میں ہو تو آگے سے آکر ان چوروں کو پکڑے گا .اپوزیشن میں آیا تو ان کو اپنے آگے آگے دوڑاے گا .پچھلے دنوں اس نے اسمبلی میں کہا تھا کہ اگر میں اکیلا بھی رہ گیا تو ان کے خلاف لڑوں گا .جو عمران کو جانتے ہیں وہ قسم اٹھا کر کہیں گے کہ وہ اس سے زیادہ لڑے گا .انہیں چین سے نہیں بیٹھنے دے گا .یہ نا لائق سمجھتے ہیں وہ عمران کو بھونک بھونک کر بزدل کر دیں گے .یہ لوگ اپنا وقت ،سرمایہ اور انرجی کا زیاں کر رہے ہیں .زرداری اور شریف کی بقا اسی میں ہے کہ کچھ دولت پاکستان کے حوالے کر کے جان بچا لیں .ورنہ عمران انہیں تھکا تھکا کر قبر میں پہنچا دے گا .وہ اللہ کا فقیر ہے .الله اس کے ساتھ ہے .الله نے اسے ان ظالموں ،جھوٹوں اور مکاروں کے لیے چنا ہے .جو آج اس کے عزم کو سمجھ گیا وہ سکھی رہے گا .جو نہ سمجھا جو ذلیل و رسوا ہو گا ....ظالمو ! گھاٹے کا سودا نہ کرو .اب بھی وقت ہے گھٹنے ٹیک دو .الله کا سپاہی اس کی مدد سے تمھارے سامنے آ کھڑا ہے ..