قرضوں کا بادشاہ

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آج ہندوستان قرض دینے والا ملک ہے اور پاکستان کو کوئی قرضہ بھی نہی دیتا

نواز زرداری فضلو ٹرایکا زندہ باد

Nawaz-Sharif-PML-N-Cheif.jpg

Last edited:

M.Tariq

MPA (400+ posts)
​Wah Pildat ,Ahmed bilal sufi,Munafqat ki bi had hoti he ,Kitne paise bana loo ge is survey se magar aap ka chehra dagh dar he.
 
nslara

New Member
A challenge to all PMLN and its supporters

Can any one from PMLN and it's supporters and general public can say on oath that nawaz sharif not done CORRUPTION , HE IS HONEST, HE AND HIS FAMILY NOT GET BENIFITS ?

If no one can say than y he is PM?
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہيں رہتے
جو پتے زرد ہوجائيں وہ پيڑوں پر نہيں رہتے
تو کيوں بے دخل کرتا ہے مکانوں سے مکينوں کو
وہ دہشت گرد بن جاتے ہيں جن کے گھر نہىں رہتے
جھکا دے گا تيرى گردن کو يہ خيرات کا پتھر
جہاں ميں مانگنے والوں کے اونچے سر نہيں رہتے
يقينا يہ رعايا بادشاہ کو قتل کردے گى
مسلسل جبرسےمحسن دلوں ميں ڈر نہيں رہتے

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جب پاکستان کو قرضہ ملنا بند ہو جاۓ گا تو آپ سب گواہ رہنا کہ آج کے بہت سارے سیاسی لیڈر سیاست چھوڑ دیں گے کیونکہ ان کی سیاست کا مقصد خدمت نہیں بزنس ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جب پاکستان کو قرضہ ملنا بند ہو جاۓ گا تو آپ سب گواہ رہنا کہ آج کے بہت سارے سیاسی لیڈر سیاست چھوڑ دیں گے کیونکہ ان کی سیاست کا مقصد خدمت نہیں بزنس ہے

ميں تو يہ سوچتا ہوں وہ مبارک دن کب آئے گا جب يہ سب سياستدان سياست چھوڑ ديں گے بس اسى کے انتظار ميں آنکھيں پتھرا سى گئى ہيں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

ميں تو يہ سوچتا ہوں وہ مبارک دن کب آئے گا جب يہ سب سياستدان سياست چھوڑ ديں گے بس اسى کے انتظار ميں آنکھيں پتھرا سى گئى ہيں
آپ جلد وہ مبارک گھڑی دیکھیں گے انشاللہ
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

آپ جلد وہ مبارک گھڑی دیکھیں گے انشاللہ

او بھائی جی تسی کیڑے چول ترین بندے دیاں گلاں وچ آ رہےہو یہ لوگ اس ملک میں فوج کو لانا چاہتے ہیں
:13:
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی جی تسی کیڑے چول ترین بندے دیاں گلاں وچ آ رہےہو یہ لوگ اس ملک میں فوج کو لانا چاہتے ہیں
:13:
جتنی گندی یہ گورنمنٹ ہے اب کوی بھی آجاۓ اس سے بہتر ہی ہوگا یہ ملک کو لے ڈوبیں گے اگر بیٹھ رہے تو
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

جتنی گندی یہ گورنمنٹ ہے اب کوی بھی آجاۓ اس سے بہتر ہی ہوگا یہ ملک کو لے ڈوبیں گے اگر بیٹھ رہے تو

یار آپ بھی نہیں سمجھے میں کسی سیاسی بندے کی بات نہیں کر رہا ہوں آپ اگر نہیں سمجھے تو پھر بتاؤں گا میں
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

جتنی گندی یہ گورنمنٹ ہے اب کوی بھی آجاۓ اس سے بہتر ہی ہوگا یہ ملک کو لے ڈوبیں گے اگر بیٹھ رہے تو

ويسے اس لانگ مارچ انقلاب مارچ نے پاکستانى نوجوانوں کو ايک پيغام ديا ہے کہ پاکستان سے زندہ بھاگ
جتنا جلدى ہوسکے کسى نہ کسى طرح تعليم حاصل کرکے پاکستان سے فرار کى کوشش کرو کيونکہ نواذ شريف زردارى فضل الرحمان اسفنديار شيرپاؤ اچکزئي بزنجو اور ديگر کى موجودگي ميں پاکستانى نوجوان کا کوئى مستقبل نہيں ہوسکتا
 
Back
Top