قرآن کا نور سپہ سالار کے دماغ اور دل میں رچا بسا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1821457231893905784
https://twitter.com/x/status/1821455168564756919
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریب آدمی مہنگائی میں پس گیا ہے لیکن غریب کو مہنگائی اور مہنگی بجلی سے فوری آزاد نہیں کرسکتے، جتنا تعاون حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔

پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر میں قومی علما و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، علما مشائخ کانفرنس میں ملک بھر سے تمام مکاتب فکر کے علماء نے شرکت کی، وزیرِ اعظم شہباز شریف کانفرنس کے مہمان خصوصی ہیں جبکہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر گیسٹ آف آنر ہیں۔

اس موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ سپہ سالار کی پرجوش، ایمان افروز اور دلوں کو گرما دینے والی تقریر کے بعد مزید کسی اضافے کی ضرورت نہیں کہ انہوں نے قرآن کریم اور احادیث کی روشنی میں جامع گفتگو کی، وہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے، میں علمائے کرام کی رہنمائی پر چلنے والا انسان ہوں۔

وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ سپہ سالارپاکستان آرمی جنرل عاصم منیر،انتہائی لائق احترام علماو مشائخ کو میرا سلام، آج سپہ سالار کی گفتگو دنیا کے خالق و مالک کا بتایا ہوا راستہ ہے، یہ اگست کا مہینہ ہے، 14 اگست 2024 کو ہم 77ویں یوم آزادی جوش و خروش منارہے ہوں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آزادی کے لیے ہمارے آباؤ اجداد،علما اور رہنماؤں نے قائداعظم کی سربراہی میں عظیم تحریک چلائی، لاکھوں، کروڑوں لوگوں نے خون کے دریا عبور کیے تب جاکر پاکستان وجود میں آیا، جتنی آج قومی یکجہتی،اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر کی روشنی میں بات کہنا چاہتا ہوں، سیاسی حکومت اور اداروں کے درمیان ایسا تعاون پہلے کبھی اپنے سیاسی کیریئر میں نہیں دیکھا، سپہ سالار اور سیاسی حکومت پاکستان کے بہترین مفاد میں کام کررہے ہیں، ہمارا اشتراک قابل دید اور آئندہ کیلئے رول ماڈل ہے، آج پاکستان کو سنگین معاشی حالات درپیش ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سپہ سالار خود حافظ ہیں، قرآن کریم کا نور ان کے دل میں رچا بسا ہے، ہمیں ملک کو سماجی اور معاشی چیلنجز سے نکالنا ہے یہاں ماضی کی حکومت یا سیاسی لیڈر کے حوالے سے کوئی گفتگو نہیں کروں گا، ہمیں اجتماعی کامیابیوں کو سامنے رکھنا چاہیے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں ان کا مقابلہ کرنا ہے جو اسلامی لبادے میں ملک سے دشمنی کررہے ہیں، ہمیں ملکی قرضوں سے نجات حاصل کرکے اس ملک کو عظیم تر بنانا ہے،اسلامی تاریخ سے ہمیں سبق حاصل کرنا ہے، اپنے آپ کو سب سے زیادہ خطا کار انسان سمجھتا ہوں، ہم سب نے اللہ کی طرف لوٹنا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ 2018سے پہلے ایک جماعت نے اپنی سیاست کو عوامی خدمت کا نام تھا، 2018 کے بعد عوامی خدمت کی کوئی بات نہیں ہوئی، سوشل میڈیا پر جھوٹ،حقائق مسخ اور گالم گلوچ کا بازار گرم ہے، افواج پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بڑی بڑی قربانیاں دی ہیں، کروڑوں بچوں کو یتیم ہونے سے بچانے والے خود دنیا سے چلے گئے، شہدا کی سوشل میڈیا پر بے حرمتی کی جارہی ہے، 9مئی کا واقعہ آپ کے سامنے ہے،اس سے زیادہ دلخراش واقعہ تاریخ میں نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ جو آج بوتے ہیں وہی کاٹتے ہیں، علما کرام سے معتبر اور لائق احترام طبقہ کوئی نہیں، ملک میں منافرت اور تقسیم در تقسیم کی سیاست ہورہی ہے، ہم سب مسلمان ہیں ایک اللہ ،رسولﷺ اور کتاب کو ماننے والے ہیں، علما کرام پر بہت بڑی ذمہ داری ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ جب قومیں ارادہ کرلیتی ہیں تو بڑی سے بڑی رکاوٹ مشکل نہیں بن سکتی، آج یہ سیاسی حکومت جس لائق بھی ہے، ہماری دن رات، بھرپور کوشش ہے کہ ملک کی معاشی مشکلات سے جان چھڑائی جا سکے، خدا کرے کہ آئندہ کا آئی ایم ایف پروگرام آخری ثابت ہو لیکن عام آدمی، غریب آدمی پچھلے کئی سال میں مہنگائی میں پس گیا ہے لیکن غریب کو مہنگائی اور مہنگی بجلی سے فوری آزاد نہیں کرسکتے۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ہماری سب کی آپس میں مشاورت ہورہی ہے، ایک جامع منصوبہ بنایا جارہا ہے ، کل رات بھی اسی موضوع پر صدر آصف زرداری سے بات ہوئی ہے، ماضی اور آج کا فرق یہی ہے کہ حکومتی جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے چل رہے ہیں، پوری امید ہے کہ اس معاملے میں غریب آدمی کو مکمل طور پر مہنگائی، بجلی کی قیمت کے بوجھ سے تو شاید ابھی فی الفور آزاد نہ کیا جاسکے لیکن اس میں مزید کمی لانے کے لیے دن رات کاوشیں ہو رہی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ ہم نے ترقیاتی کاموں سے کاٹ کر 200 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کے لیے 50 ارب روپے رکھے، لیکن 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر بھی بہت بڑا بوجھ ہے، اس سلسلے میں پوری اتحادی حکومت اور سپہ سالار کی مشاورت ہو رہی ہے کہ یہ سب کافی نہیں ہے، اس کے لیے جامع منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1821465950383751505 https://twitter.com/x/status/1821564176772341987 https://twitter.com/x/status/1821477985540591666 https://twitter.com/x/status/1821569065653080328 https://twitter.com/x/status/1821543727661556135 https://twitter.com/x/status/1821263953676399075
 
Last edited by a moderator:

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
how-to-polish-military-tactical-boots-step-01.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

لعنت ہے اس مستری اور اس بوٹ پالشیے پر جو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اللہ کی کتاب.... قرآن پاک کا استعمال کرنے سے بھی باز نہیں آتے . آخر کب تک اللہ ان کو چھوٹ دے گا؟؟؟ اللہ نے چاہا تو بہت جلد ان دونوں کا وقت آنے والا ہے
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1821457231893905784
https://twitter.com/x/status/1821455168564756919
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریب آدمی مہنگائی میں پس گیا ہے لیکن غریب کو مہنگائی اور مہنگی بجلی سے فوری آزاد نہیں کرسکتے، جتنا تعاون حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔

پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر میں قومی علما و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، علما مشائخ کانفرنس میں ملک بھر سے تمام مکاتب فکر کے علماء نے شرکت کی، وزیرِ اعظم شہباز شریف کانفرنس کے مہمان خصوصی ہیں جبکہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر گیسٹ آف آنر ہیں۔

اس موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ سپہ سالار کی پرجوش، ایمان افروز اور دلوں کو گرما دینے والی تقریر کے بعد مزید کسی اضافے کی ضرورت نہیں کہ انہوں نے قرآن کریم اور احادیث کی روشنی میں جامع گفتگو کی، وہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے، میں علمائے کرام کی رہنمائی پر چلنے والا انسان ہوں۔

وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ سپہ سالارپاکستان آرمی جنرل عاصم منیر،انتہائی لائق احترام علماو مشائخ کو میرا سلام، آج سپہ سالار کی گفتگو دنیا کے خالق و مالک کا بتایا ہوا راستہ ہے، یہ اگست کا مہینہ ہے، 14 اگست 2024 کو ہم 77ویں یوم آزادی جوش و خروش منارہے ہوں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آزادی کے لیے ہمارے آباؤ اجداد،علما اور رہنماؤں نے قائداعظم کی سربراہی میں عظیم تحریک چلائی، لاکھوں، کروڑوں لوگوں نے خون کے دریا عبور کیے تب جاکر پاکستان وجود میں آیا، جتنی آج قومی یکجہتی،اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر کی روشنی میں بات کہنا چاہتا ہوں، سیاسی حکومت اور اداروں کے درمیان ایسا تعاون پہلے کبھی اپنے سیاسی کیریئر میں نہیں دیکھا، سپہ سالار اور سیاسی حکومت پاکستان کے بہترین مفاد میں کام کررہے ہیں، ہمارا اشتراک قابل دید اور آئندہ کیلئے رول ماڈل ہے، آج پاکستان کو سنگین معاشی حالات درپیش ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سپہ سالار خود حافظ ہیں، قرآن کریم کا نور ان کے دل میں رچا بسا ہے، ہمیں ملک کو سماجی اور معاشی چیلنجز سے نکالنا ہے یہاں ماضی کی حکومت یا سیاسی لیڈر کے حوالے سے کوئی گفتگو نہیں کروں گا، ہمیں اجتماعی کامیابیوں کو سامنے رکھنا چاہیے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں ان کا مقابلہ کرنا ہے جو اسلامی لبادے میں ملک سے دشمنی کررہے ہیں، ہمیں ملکی قرضوں سے نجات حاصل کرکے اس ملک کو عظیم تر بنانا ہے،اسلامی تاریخ سے ہمیں سبق حاصل کرنا ہے، اپنے آپ کو سب سے زیادہ خطا کار انسان سمجھتا ہوں، ہم سب نے اللہ کی طرف لوٹنا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ 2018سے پہلے ایک جماعت نے اپنی سیاست کو عوامی خدمت کا نام تھا، 2018 کے بعد عوامی خدمت کی کوئی بات نہیں ہوئی، سوشل میڈیا پر جھوٹ،حقائق مسخ اور گالم گلوچ کا بازار گرم ہے، افواج پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بڑی بڑی قربانیاں دی ہیں، کروڑوں بچوں کو یتیم ہونے سے بچانے والے خود دنیا سے چلے گئے، شہدا کی سوشل میڈیا پر بے حرمتی کی جارہی ہے، 9مئی کا واقعہ آپ کے سامنے ہے،اس سے زیادہ دلخراش واقعہ تاریخ میں نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ جو آج بوتے ہیں وہی کاٹتے ہیں، علما کرام سے معتبر اور لائق احترام طبقہ کوئی نہیں، ملک میں منافرت اور تقسیم در تقسیم کی سیاست ہورہی ہے، ہم سب مسلمان ہیں ایک اللہ ،رسولﷺ اور کتاب کو ماننے والے ہیں، علما کرام پر بہت بڑی ذمہ داری ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ جب قومیں ارادہ کرلیتی ہیں تو بڑی سے بڑی رکاوٹ مشکل نہیں بن سکتی، آج یہ سیاسی حکومت جس لائق بھی ہے، ہماری دن رات، بھرپور کوشش ہے کہ ملک کی معاشی مشکلات سے جان چھڑائی جا سکے، خدا کرے کہ آئندہ کا آئی ایم ایف پروگرام آخری ثابت ہو لیکن عام آدمی، غریب آدمی پچھلے کئی سال میں مہنگائی میں پس گیا ہے لیکن غریب کو مہنگائی اور مہنگی بجلی سے فوری آزاد نہیں کرسکتے۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ہماری سب کی آپس میں مشاورت ہورہی ہے، ایک جامع منصوبہ بنایا جارہا ہے ، کل رات بھی اسی موضوع پر صدر آصف زرداری سے بات ہوئی ہے، ماضی اور آج کا فرق یہی ہے کہ حکومتی جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے چل رہے ہیں، پوری امید ہے کہ اس معاملے میں غریب آدمی کو مکمل طور پر مہنگائی، بجلی کی قیمت کے بوجھ سے تو شاید ابھی فی الفور آزاد نہ کیا جاسکے لیکن اس میں مزید کمی لانے کے لیے دن رات کاوشیں ہو رہی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ ہم نے ترقیاتی کاموں سے کاٹ کر 200 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کے لیے 50 ارب روپے رکھے، لیکن 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر بھی بہت بڑا بوجھ ہے، اس سلسلے میں پوری اتحادی حکومت اور سپہ سالار کی مشاورت ہو رہی ہے کہ یہ سب کافی نہیں ہے، اس کے لیے جامع منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔

Source
bastard genral ek corrupt oor qatil sapa salar ahe...jisko ab quran yaad hi nahi.....jistarah woh par raha tha quran esa lag raha he jese zindagi mein pehli baar par raha ho!!!! laanti general chadar oor chaedeewari ko pamal karne wala general...saaare zul oor begunah oossi ne to qaidi kie hein apni awam ko!!!!
 
Will_Bite

Aah...the religion card. How cute
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
simply cringe worthy. this shameless character has disgraced the office of PM & brought it down to the level of a mere batman of the generals.
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ساری عمر ڈگی میں لیٹنے والا گھٹیا خاندان کا ایک گھٹیہ کنجر ٹڈا۔
کونسا سپہ سالار۔
اپنے عوام کو فتح کرنا والے ۔ ایک بزدل سفارشی کےنیچے۔ یہ جوکر پوری طرح لیٹا ہوا ہے
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ تو کہتے تھے کے یہ صرف ،،بوٹ ،،پالیشیا ،،ہے یہ تو کچھ اور بھی پالش کر رہا ہے
😀
 
Kahlown

Senator (1k+ posts)
Beghairat leaderaan budqismati se iss qaum ki garadan pe sawar hain aur bandook ki nok pe mulk ko rakha hooa hai. Jis taraf dekho harami hi harami nazar aatay hain CJ COAS PM Chairman Sente Speaker aur subse burh ker President. Kia qismat pai hai Pakistan ne.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لو بھئی پہلے تو نواز شریف بٹ اینڈ کمپنئ کا ایک ہی صالح ظفر تھا اب تو
اس کا بھی باپ مل گیا جرنیلوں
کا صالح ظفر شہباز شریف
منی لانڈر ر فراڈیا