قرآن مجید کی منسوخ آیات کیا ہوتیں ہیں؟

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: قرآن مجید کی منسوخ آیات کیا ہوتیں ہیں؟ کیس

قرآن مجید کی نہ کوی آیت منسوخ ہوئی اور نہ ہوگی ، نہ جانے کونسے جاہل ملا ایسا کہتے ہیں