asif65
MPA (400+ posts)
قدرت کا عجیب کھیل ۔
ایک ادمی ساری دنیا سے پیسہ اکھٹا کر کر پاکستان میں ہسپتال اور سکول بناتا ہے ۔
دو شاہی خاندان پاکستان سے پیسہ لوٹ کر ساری دنیا کے بینکوں میں جمع کرتے ہیں ۔
ایک ادمی پاکستان میں ڈالر اور یورو لا کر روبے کو مضبوط کرتا ہے ۔
دو شاہی خاندان پاکستانی روپیہ باہر لے جا کر ڈالر اور یورو کو مضبوط کرتے ہیں ۔
چندہ لے کر کینسر ہسپتال بنانا ۔ جہاں غریپوں کا مفت علاج ہو سکے ۔ ایک نیکی کا کام ہے ۔
مگر دو شاہی خاندان کا باریاں لگا کر ملک و قوم کو لوٹنا لوٹیروں کا کام ہے ۔
اب تو پاکستان کی غریب عوام بھی ان کی بدمعاشی کو سمجھ گئی ہے اس لیے ایمان داری سے تو یہ دو شاہی خاندان اقتدار میں ا کر ملک و قوم کو لوٹ نہیں سکتے ۔
ایک شاہی خاندان نے اپنی باری کے لیے بی بی کو مروا کر پانچ سال دل کھول کر ملک و قوم کو لوٹا ۔ اب دوسرا شاہی خاندان دھندلی سے جمہیوریت کا بلتکار کر کر اگلے پانچ سال ملک و قوم کو لوٹنے کی تیاری کر رہا ہے ۔
مبارک ہو ۔ شاہی خاندان کے پجاریو اور پٹواریو ۔
ملک و وقم کا پیسہ بیرون ملک بھیجنے کا تماشا دیکھو ۔
افسوس ۔ پاکستان کے غریبو ۔
لگتا ہے تمھاری قسمت میں ان دو شاہی خاندانوں سے لوٹنا تو ہے لیکن خوشحالی نہیں ۔
اب ویسے شریف خاندان کو بڑے عرصے بعد باری ملی ہے ۔ اور لگتا ہے سارا خزانہ جمہوریت کو لوٹنے اور الیکشن کی دھندلی میں لگ گیا ۔ اب ازاد اور دیگر امیدواروں کو خریدنے کے لیے شاہی خادان کے پاس کچھ نہیں بچا ۔ ورنہ امیدواروں کو خرید کر خیبرپختونخواہ میں جمہوری حکومت نہ بننے دیتے ۔ کوئی بات نہیں عوام تھوڑی دیر انتظار کرے ۔ اب شاہی خاندان کو ملک و قوم کو لوٹنے کی کھل کر باری مل گئی ۔ دنیا کے بینکوں میں ملک و قوم کو پیسہ جمع کیا جائے گا جس سے خزانہ پھر بھر جائے گا اور امیدواروں کو خریدنا پھر ممکن ہو جائے گا ۔۔۔۔
قدرت کاعجیب کھیل ہے ۔

Last edited by a moderator: