قتل کے پروانے کٹ گئے ممتاز قادری تیار

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
قتل کے پروانے کٹ گئے ممتاز قادری تیار بیٹھے ہیں اب بے شک چھوڑ دو انھیں

جی ہاں گمشدہ افراد کی تعداد کا علم نہی لیکن دو ہندسوں میں ضرور ہیں یہ لوگ آپ نے اٹھایا بہت اچھا کیا
لیکن عجیب سی بات ہے انگلی سیدھی آپ پر اٹھی
نہ تو کسی نے اغوا کنندہ پر شک کیا نہ ہی کسی دہشت گرد تنظیم پر
آپ نے اس مہارت سے اٹھایا کے سیدھا لوگوں کا شک آپ پر ہی گیا
کیا اسے میں آپ کی مہارت سمھجوں یا پھر اپنے مستقبل پر فکرمند ہوں
کیوں کے میں تو آج تک اپنی قومی سلامتی کے اداروں پر یقین کر کے رات کو پرسکون نیند سوتا ہوں
کے ہم دنیا کے محفوظ ترین ملک میں دنیا کے بہترین قومی سلامتی کے اداروں کے حصار میں سوتا ہوں
لیکن اس سب سے تو مجھے بہت بونگا تاثر مل رہا ہے
بار بار ایک بے موقع شیر آ رہا ہے کہ ہی دیتا ہوں

کے تم قتل کرو ہو یا کرامت کرو ہو ؟؟؟؟

یہ تو بونگی مار دی جناب
آپ کے کچھ سیکشن نہ اہل افراد چلا رہے ہیں
جو کے خفیہ کام بھی خفیہ طریقے سے کرنا نہ جانتے ہوں تو بھلا یہ تو محکمہ ڈاک خانہ جات سے زیادہ مختلف محکمہ نہ ہوا

آپ نے نہی کیا تو بھی آپ کی نہ اہلیت ثابت ہوتی ہے کے
لوگوں کی انگلیاں اتنی دراز کیسے ہو گئیں کے سیدھی آپ پر اٹھتی ہیں

اور آپ نے کیا ہے تو بھئی شاباش ہے اس خفیہ آپرشن پر

پھر تو آپ کو اتنے خفیہ خفیہ دفتر رکھنے کی ضرورت ہی نہی
کسی بھی پیٹرول پمپ پر ٹائر پنکچر والوں کے ساتھ اپنا ڈھابہ کھول لیں
سب کچھ ہی لوگوں کے سامنے ہو

آج جس وجہ سے مخاطب ہوں وو مندرجہ بالا وجوہات نہی یہ تو ویسے ہی بھرا بیٹھا تھا تو بھونک گیا

آج تو میں آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں کے

آپ کے ساتھ ڈبل گیم ہو گئی

اگر یہ آپ ہی کی کاروائی ہے تو فائدہ کوئی اور اٹھا گیا
اور اگر یہ افواہیں آپ ہی کی پھیلائی ہیں تو میاں یہ آپ کی ایک اور بونگی

دیکھو اب نقطہ ذرا سمھجنے کی کوشش کرو

میں پہلے سے یہ کہ رہا ہوں کے ان سب کا تعلق بھینسے سے نہی ہو سکتا
اگر ہے بھینسے سے تو وو تو اب بھی چل رہا ہے
https://www.facebook.com/Bhensa-بھینسا-1339730612764776/?fref=ts
تو مطلب ابھی کچھ اور باقی ہیں ؟
اگر کچھ اور بھی باقی ہیں تو آپ کی سائبر صلاحیتوں کا کیا ہوا؟
آپ کو تو اس کثیر سرماے سے جو کے آپ سائبر واچ پر خرچتے ہیں اب تک یہ پیجز ختم کر دینے چاھئیے تھے

یہ تو تم حیران اور پریشان دونوں ہی بیک وقت کر رہے ہو

ذرا غور کرو میری باتیں سمھج آئیں گی ویسے بھی لگتا ہے آج کل تمہاری سمھج دانی میں کچھ فرق ہے جو یہ بونگیوں پر بونگیاں مارے جا رہے ہو

ہاں تو میں کہ رہا تھا تمہاری کاروائی سے فائدہ کوئی اور اٹھا گیا
ان صاحبان میں سے محض دو افراد کے نام ایسے ہیں جو کسی فرقے سے تعلق ظاہر کرتے ہیں
بس ان افراد کو لپیٹنے کے لئے سب افراد کا اب معاشرے میں زبان زد عام ہے کے
یہ سب بھینسے والے ہیں

تو یہ ہے میں سمھجھا رہا ہوں کے قادری تیار ہیں لوگوں نے کانوں میں سرگوشیاں شروع کر دی ہیں
کے قادری کا باپ آج ارب پتی بن گیا ہے
اور دیکھو کیا شان سے مقبرہ بن رہا ہے
تمہاری تو نسلیں سنور جائیں گی

بلاورا شریف سے زیادہ کمائی ہوا کرے گی
وغیرہ وغیرہ

یعنی یہ تو تم نے ان ملزموں کو مشکل میں ڈال دیا اندر پٹائی ہے اور باہر موت

ہاں ان میں سے کچھ تو شائد سیدھے ائیرپورٹ جائیں اور طارق فتح اور حسین حقانی کا نیٹ ورک جوائن کر لیں
جس کے علاوہ تم نے کوئی راستہ ہی نہی چوڑا باقی ضرور سلمان تاثیر سے جا ملنے والے ہیں

کوئی ہوش کے ناخن لو یار یہ تو عجیب مزاق ہو گیا

مجھے تم پر ایک اور بھی گلہ ہے اس سے پہلے کے میرا بھی نمبر لگ جاتے

یہ تم جھاڑیاں کیوں صاف کرتے ہو ھود بھائی حامد میر ماروی سرمد جیسوں پر کھبی ہاتھ کیوں نہی ڈالتے
دیکھو ذرا آج ہی ماروی سرمد نے الزام لگایا تم بلوچستان میں کیمیکل ویپن استمعال کرتے ہو

اس کے آگے کچھ نہی تو بین ہی بجا دو یار

 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فساد فی الارض کا باعث بننے والے کچھ بھینسے سنڈے اتنے اہم ہو گئے کے سیکولر لبرلرز نے پندرہ سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والوں کے سارے احسانات بھلا دئیے
 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ پڑھیں تو سہی کے لکھا کیا ہے
کہیں پر کسی کی حمایت یا مخالفت نہی ہے
آپ نے تو ایک ہی کمنٹ میں بولڈ کر دیا
پڑھ دیکھیں شائد کے اتر جاتے تیرے دل میں میری یہ بات


کچھ بھینسے سنڈے اتنے اہم ہو گئے کے سیکولر لبرلرز نے پندرہ سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والوں کے سارے احسانات بھلا دئیے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ پڑھیں تو سہی کے لکھا کیا ہے
کہیں پر کسی کی حمایت یا مخالفت نہی ہے
آپ نے تو ایک ہی کمنٹ میں بولڈ کر دیا
پڑھ دیکھیں شائد کے اتر جاتے تیرے دل میں میری یہ بات

قتل کے پروانے کٹ گئے ممتاز قادری تیار بیٹھے ہیں اب بے شک چھوڑ دو انھیں
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
قتل کے پروانے کٹ گئے ممتاز قادری تیار بیٹھے ہیں اب بے شک چھوڑ دو انھیں

Yah Tu Agazy Muhabaat Hai,

Aggy Aggy Dekheh Hota Hai Kia

Har Ghar Mein Ek Gustakh Ki Laash Ho Gi

Aur Gali Mein Ashiq Ka Mazar



Waqat Ne Salman Taseer Ky Abb Jee Ko Agg Lagaty Dekha

Aur Waqat Ne Usky Khandan Ko Ussi Agg Mein Jalty Dekha

Bara Zalim Hai Waqat








 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Yah Tu Agazy Muhabaat Hai,

Aggy Aggy Dekheh Hota Hai Kia

Har Ghar Mein Ek Gustakh Ki Laash Ho Gi

Aur Gali Mein Ashiq Ka Mazar

Waqat Ne Salman Taseer Ky Abb Jee Ko Agg Lagaty Dekha

Aur Waqat Ne Usky Khandan Ko Ussi Agg Mein Jalty Dekha

Bara Zalim Hai Waqat
مسجد و مدرسہ کی تباہی کی آرزو رکھنے والوں کو
اپنے ہی گھر کی راکھ کریدتے دیکھا

واقع وقت بہت ظالم ہے
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
مسجد و مدرسہ کی تباہی کی آرزو رکھنے والوں کو
اپنے ہی گھر کی راکھ کریدتے دیکھا

واقع وقت بہت ظالم ہے


Salman Taseer Ke Abba Je Tu App Ke Hi Shagird Thy Wo Bhi Ashqan Thy
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
App Ka Dill Tu Kerta Hai Na Ky Koi Kuch Logon Ko Mar Dy Aur App Aik Aur Mazar Ki Bunyad Dalen

Kia App Ka Apna Dill Nahi Kerta Ky App Ka Mazar Bany?
میرا خیال ہے کچھ لوگ نا چاہتے ہوئے بھی چاہتے ہیں کے کوئی انھے مار دے

مزار دو کی بات ان کے رشتہ داروں کو نماز جنازہ کے لئے مولوی ہی کا انتظار کرنا پڑتا ہے.
پتا نہیں کیوں ساری عمر بے مذہبا رہنے والے آخری رسومات مذہب کے مطابق ادا نا کرنے کی وصیت کیوں نہیں کرتے
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے کچھ لوگ نا چاہتے ہوئے بھی چاہتے ہیں کے کوئی انھے مار دے

مزار دو کی بات ان کے رشتہ داروں کو نماز جنازہ کے لئے مولوی ہی کا انتظار کرنا پڑتا ہے.
پتا نہیں کیوں ساری عمر بے مذہبا رہنے والے آخری رسومات مذہب کے مطابق ادا نا کرنے کی وصیت کیوں نہیں کرتے

Janab Molvi Bhi Tu Murdon Ka Intizar Kerty Hain Akhir Ko Molvion Ky Bachon Ko Bhi Paat Laga Hai
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

اس کا تو پتا نہیں لیکن بھینسا احد کا شاگرد ضرور رہا ہے جس کا موصوف نے رونا بھی رویا ہے


Janab Yah احد kon hai?

Sir Bhensa Tu Abhi Bhi Apny Page Pe Mojood Hai

Lagta Hai App Ne Ghalat Banda Utha Liya Hai
 

Back
Top