سائنسدان
Senator (1k+ posts)
بلوچستان میں را کا ایجنٹ پکڑا گیا لیکن پرویز رشید خاموش
انڈین وزیر کی پاکستان توڑنے کی دھمکی لیکن پرویز رشید خاموش
انڈیا نے پٹھانکوٹ حملے کا الزام پاکستان پر لگادیا لیکن پرویز رشید خاموش
ایران نے پاکستان پر حملے کی دھمکی دیدی لیکن پرویز رشید خاموش
بلوچستان میں تخریبی کاروائیوں میں انڈیا کے ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے لیکن پرویز رشید خاموش
امریکہ نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا لیکن پرویز رشید خاموش
سبزیاں، دالیں، مرغی، دودھ، آٹا اور دوسری چیزیں مہنگی ہوگئیں لیکن پرویز رشید خاموش
رانا مشہود کی کرپشن سکینڈلز کی ویڈیو لیکس لیکن پرویز رشید خاموش
پاکستان کا دیوالیہ ہونے کا امکان لیکن پرویز رشید خاموش
قصور میں بچوں سے جنسی زیادتی کا سکینڈل لیکن پرویز رشید خاموش
پنجاب کے ہسپتالوں میں بچے ونٹی لیٹرز نہ ہونے سے فوت ہوگئے لیکن پرویز رشید خاموش
مظفرگڑھ میں ایک طالبہ سے پولیس والوں کی زیادتی، طالبہ نے تنگ آکر خود کو آگ لگالی اور جان سے گئی لیکن پرویز رشید خاموش
چنیوٹ، ساہیوال، بہاولپور، لودھراں میں جنسی زیادتی لیکن پرویز رشید خاموش
پاکستان کے قرضوں میں ہوشربا اضافہ لیکن پرویز رشید خاموش
معیشت مسلسل تنزلی کا شکار لیکن پرویز رشید خاموش
ایکسپورٹس میں مسلسل کمی لیکن پرویز رشید خاموش
عمران خان نے پریس کانفرنس کر دی ۔۔ پرویز رشید نے ہنگامی پریس کانفرنس بلاکر عمران خان کو کھری کھری سنادیں
پرویز رشید نے یوٹیوب پر نوازشریف کے خلاف عمران خان کی گفتگو کا پرانا کلپ دیکھ لیا۔ پرویز رشید میڈیا پر آکر عمران خان پر برس پڑے
پاکستان انڈیا سے ہارگیا۔۔ پرویز رشید نے شکست کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرادیا
پرویز رشید نے پکوڑوں کی دکان پر ایک سال پرانا اخبار پڑھ کر عمران خان کے خلاف پریس ریلیز جاری کردی
پرویز رشید کی خواب میں عمران خان آگیا۔۔۔ پرویز رشید ہڑبڑاکر اٹھے اورسلیپنگ سوٹ میں ہی پریس کانفرنس کردی
شریف فیملی کے گھر کاکا ہوگیا۔۔۔ پرویز رشید نے عمران خان کو ذمہ دار ٹھہرادیا