قبرو ں کی کھدائی شروع

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
بجائے کہ حکومت عوام کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں ، اس نے کفن اور دفن پر کام شروع کر دیا

Ce-GQz7UMAEboUf.jpg


Ce-GOjXVIAAVLca.jpg


Last edited by a moderator:

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
پاکستان میں انسانی جان بہت سستی ہے اور خاص کر غریب کی


ریاست فوت ہو چکی کب کی - آئس سنٹر میں لاش رکھی ہے - صرف تدفین رہتی ہے

حد ہو گئی ہے
پاکستان میں ریاست عملا وفات پا گئی ہے
یہ ملک آپے ہی چلے جا رہیا اے
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
کمیشن مافیا کہیں بھی پیسہ بنانا نہیں چھوڑتے صدقے جاؤں انکی پروجیکشن کے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ حال ہے سندھ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بے حس عوام کو بھی خوب معلوم ہے کہ بھٹو اور طافوں کے دھشتگرد ہمارے مسائل حل کرنے کے قابل نہیں لیکن پھر بھی جب جلسے ہو تو یہی بے غیرت عوام جئے بھٹو اور جئے الطاف کے نعروں پہ جھوم رہے ہوتے ہیں۔
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
What is the numbers of the members of the Sind Provence Assembly??
I think 300 graves should be enough to bury them all.