قانون سب کے لئے برابر

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
قانون سب کے لئے برابر

سوات میں ٹریفک پولیس اہلکار ملک کے طاقتور ترین ادارے کے ایک اہلکار کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کاٹتے ہوۓ

ویسے تو یہ خبر بننی ہی نہیں چاہئے تھی لیکن چوں کہ اس ملک میں بہت سی شخصیات اور فوج کا ادارہ مقدس گاۓ سمجھا جاتا ہے

اس لئے بات کو نمایاں کرنے کی ضرورت ہے کہ فوج ہو یا کوئی اور ادارہ / شخصیت قانون سے بالا تر کوئی بھی نہیں ہے

کے پی پولیس زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

18034081_1897478977132127_5093597395146744515_n.jpg
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
???? ???? ?? ?? ?? ???? ????????? ... ?? ???? ??? ???? ??? ?? ????

???? ????? ?? ?? ?????? ??? ... ???? ????? ?? ?? ?????? ???

?? ????? ?? ???? ????? ???

?? ?? ????? ???? ????? ??? ... ?? ???? ?? ???? ????? ???

?? ??? ?????? ?? ???? ???? ???? ... ?? ??? ?????? ?? ???? ???? ????

???? ???? ?? ?? ?? ???? ?????????

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
HamzaAfzal

MPA (400+ posts)
It is really an important thing that law should be equal for everyone where there is no equality of law then there is law of jungle prevails & in civilized world law is more important to the survival of any society.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواریو، تمہارے لیے صرف اتنا ہی کہا جا سکتا ہے ۔۔

بندر کیا جانے ادرک کا سواد ۔۔۔

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

کے پی پولیس زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
:You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon:
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
Well this shows, if you do things with honestly, the most powerful will follow as well. I am pretty sure that the same Army will behave very differently when inshaAllah Khan is power. The vacuum our current PM has left in foreign policy is allowing Army to take over the business. I am sure, if there was an apt guy there, Army would have followed.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Great (clap) Kiyun ke Zardari aur Nawaz Fouj ke kaaney hain iss liyae fouj ko Qanoon se balaatar samajhtey hain
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فوجی بھی کوئی شریف آدمی ہے جو خاموشی سے اپنا چالان کروارہا ہے ورنہ ایسے مواقع پر فوجی حضرات اپنے یونٹ کو فون کرتے ہیں ، ایک ٹرک آتا ہے اور پھر چالان کرنے والے سپاہی کی ایسی مرمت ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یاد رکھتا ہے۔
 
Danish yasir

Councller (250+ posts)
یہ فوجی بھی کوئی شریف آدمی ہے جو خاموشی سے اپنا چالان کروارہا ہے ورنہ ایسے مواقع پر فوجی حضرات اپنے یونٹ کو فون کرتے ہیں ، ایک ٹرک آتا ہے اور پھر چالان کرنے والے سپاہی کی ایسی مرمت ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یاد رکھتا ہے۔

سہی فرمایا آپ نے بلکل ایسے ہی ہوتا ہے اسی لۓ بہت لوگ پاکستان کے بجاۓ عسکریستان کہتے ہیں----لیکن داد یہاں صوبے میں نظام کی بنتی ہے جس نے اس کی حوصلہ افزاءی کی اور اتنی ہمت پیدا کی کے بے خوف و خطر اس نے چلان کاٹا--یقین جانیں کے یہ اگر کراچی میں یا ملک کے دوسرے حصے میں ہوتا تو یہاں ایک صلوٹ بنتا تھا
 
Annie

Moderator
یہ فوجی بھی کوئی شریف آدمی ہے جو خاموشی سے اپنا چالان کروارہا ہے ورنہ ایسے مواقع پر فوجی حضرات اپنے یونٹ کو فون کرتے ہیں ، ایک ٹرک آتا ہے اور پھر چالان کرنے والے سپاہی کی ایسی مرمت ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یاد رکھتا ہے۔

آپ نے نوٹ کیا کے پی کے کی پولیس فورس اعتماد سے اپنا کام کرتی ہے اور یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ، یوں لگتا ہے کے انھیں اپنے افسران کا تعاون ہے کے انکو وہ سپورٹ کریں گے ، اگر اوپر ایماندار اور اصولوں والے لوگ بیٹھے ہوں تو نیچے کام کرنے والے کو حوصلہ ہوتا ہے
ایک ویڈیو دیکھی پنجاب میں پولیس والے نے غلط پارکنگ پر ایک پراڈو کو روکا اور چلان کرنا چاہتا تھا ، پولیس وہیں منہ دیکھتی رہ گئی اس پراڈو والے نے پولیس والوں کی کسی بڑے سے فون پر بات کروائی اور اسکے بعد بڑے رعب سے گاڑی لے گیا
یہ کرتوت اسی وقت ہوتے ہیں جب اوپر ہی کرپٹ بیٹھے ہوں تو چھوٹے پولیس والے کیا کر سکتے ہیں ، لیکن پنجاب پولیس اس روش کو درست کرنے کی بجاۓ وردی بدلنے کو ہی چینج سمجھتی ہے ،
 
بالکل درست۔ ایک اور موازنہ بھی پیش خدمت ہے۔ مردان یونیورسٹی کا واقعہ ہوا۔ مجرم پکڑے بھی گئے اور دیگر کے گرد دائرہ تنگ ہو رہا ہے جب کہ شواہد بتاتے ہیں کہ یونیورسٹی انتظامیہ میں بھی کچھ لوگ گھیرے میں آنے والے ہیں۔ دوسری طرف اسلام آباد ایئر پورٹ پر خواتین کے ساتھ ایف آئی اے حکام کی سر عام بد تمیزی دیکھنے میں آئی ۔ ابھی تک کچھ بھی نہیں ہوا۔ حالانکہ یہ واقعہ بھی ملکی بد نامی کا باعث ہے۔
 
گورجیس صاحب وہ تو ہے کے مردان واقعہ کے بہت سے لوگ شاید ساٹھ کے قریب گرفتار ہیں لیکن اصل چیز انصاف ہے ، جب تک انصاف نہیں ہوتا یہ کاروائی کچھ معنی نہیں رکھتی ،ہم سب کے پی کے پولیس کے تیزی سے حرکت میں آنے کو سراہتے ہیں لیکن اسکا انجام سالوں پر نہیں لٹکنا چاہئیے نہ ہی مظلوموں کو دے دلا کر چپ کروانا چائیے جو کے ملک میں عام رواج ہے ،
کے پی کے پولیس صرف تحقیقات کر کے کیس عدالت میں پیش کر سکتی ہے اب آگے عدلیہ کا کام ہے کے انصاف کرے ، اور آپ جانتے ہیں جو بڑے بڑے لوگ یہاں پھنسے ہیں انکے حواری مرکز کے اقتدار میں بیٹھے ہیں پریشر گیم شروع ہوگی پولیس تو ہمیں کارکردگی دکھاتی نظر آتی ہے اب آگے کتنا کیس کے فیصلے میں پریشر ڈالا جاۓ گا اور کتنا اثر رکھے گا
یہ ابھی ثابت ہونے کو ہے ، میرے خیال سے چیلنج ہے کے پی کے پولیس اور عدلیہ کے لیے ،
 
Back
Top