jigrot
Minister (2k+ posts)
بڑی حیرت ہوتی ہے جب دن دھاڑے لوگوں کی آنکھوں میں دھول ڈالی جاتی ہے اور بڑی ڈھٹائی سے جھوٹ بول دیا جاتا ہے ان لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی بکواس کرتے وقت۔ آپ اپنے ملک سے دشمنی اس وقت کرتے ہیں جب آپ قانون توڑ دیتے ہیں اگر کسی ملک کی حکومت اور طقتور لوگ آئین اور قانون توڑ دیتے ہیں تو پھر ان کے خلاف احتجاج کیا جاتا ہے یہ احتجاج کسی بھی قسم کا ہوسکتا ہے ویسے بھی جو پہلے قانون توڑے وہی سزا کا حقدار بھی ہوتا ہے