"عدلیہ میں اس وقت تقسیم ہے، 8 ججز ایک طرف ہیں 7 دوسری طرف ،اور یہ بیلنس حکومت کے خلاف ہے ۔۔خبر یہ ہے کہ اس بیلنس کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اگلے دو تین مہینوں میں بہت کچھ ہونے جا رہا ہے "۔ نجم سیٹھی ۔۔۔
نجم سیٹھی کاانکشاف
حکومت سپریم کورٹ سے لڑائی لڑنے جارہی یے کیونکہ وہ آئینی ترمیم کرنا چاہتے ہیں جس کے تحت وہ تمام گریڈ 21 اور 22 کی عمر 3 سال بڑھانا چاہتے ہیں جس سے چیف جسٹس اور آرمی چیف کی خودبخود نوکری بڑھ جائےگی۔سینیئر کی بجائے کسی بھی جج کو چیف بناسکیں کی ترمیم بھی شامل ہے۔
عمران خان کی بہت بڑی سپورٹ ہے تارکین وطن میں یہ
unprecedented
ہے ہر 10 میں سے 8 پاکستانی امریکہ اور لندن میں عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں یہ بہت بڑی بات ہے ! نجم سیٹھی ۔۔۔۔