قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے،دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں،صدر

battery low

Minister (2k+ posts)

1314242_2414362_ar_updates.jpg

قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے،دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں، صدرِ مملکت

صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا، قرآن و سنت سے قانون بنتا ہے، قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے کہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں۔

جامعہ کراچی میں 31 ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا کہ دنیا میں علم کا حصول مسائل کے حل کا واحد راستہ نہیں، دنیا میں تعلیم یافتہ لوگوں نے زیادہ ظلم کیے ہیں، تعلیم تربیت کی بنیاد نہیں ہے۔

صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ جب یہودیوں کو مارا گیا اس پر بات کی جاتی ہے، آج جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے اس پر پردہ ڈالا جاتا ہے اور یہ سب تعلیم یافتہ اقوام کر رہی ہیں۔

عارف علوی نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ٹیکنالوجی اور نئی ایجاد کی مخالفت کی ہے، آج بھی انٹرنیٹ اور یوٹیوب بند کردیا جاتا ہے، یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا کہ میں کہتا کچھ ہوں ٹی وی پر چلتا کچھ اور ہے، معاملہ کچھ ہوتا ہے اور پیغام کچھ اور جاتا ہے۔

عارف علوی نے کہا کہ ریجن میں ہم ڈاکٹر اور انجینئر بنانے میں سب سے پیچھےہیں، ہمارے کروڑوں بچے اسکول سے باہر ہیں جو تشویشناک ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی عروج پر اور انسانیت زوال پذیر ہے۔

اپنے خطاب کے دوران صدرِ مملکت عارف علوی نے طلبا، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد بھی پیش کی۔

Source

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
tu bhai phir intra-party elections kerwa letay naa..

Election commision May 2021 se keh raha tha jab PTI power mai thi k elections kerwaoo.. delay per delay, delay per delay...

aur phir baad mai rotay ho k qazi nai insaaf sahi nahi kia..

Qazi sb nai bilkul theek isnaaf kia hai
 
Meme

او رین دیو میاں صاحب ، تینوں وی پتہ اے جب ابو جی ساتھ ہوتے ہیں تو آٹھ آٹھ سال فارن فنڈنگ کے فیصلے نہیں آتے، جب نہیں ہوتے تو الیکشن کمیشن کو اعتراض ہوتا ہے کس کس کوے بلی کو پارٹی الیکشن لڑنے نہیں دیا گیا۔

جب ابو جی ساتھ نہیں ہوتے تو برسوں ملک سے باہر بسنا پڑتا ہے اور جب ساتھ ہوں تو عدالتی عملہ ائیرپورٹ آ آ کر تھمب امپریشن لیتا ہے۔
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
tu bhai phir intra-party elections kerwa letay naa..

Election commision May 2021 se keh raha tha jab PTI power mai thi k elections kerwaoo.. delay per delay, delay per delay...

aur phir baad mai rotay ho k qazi nai insaaf sahi nahi kia..

Qazi sb nai bilkul theek isnaaf kia hai
Intraparty elections happened in May 2022. EC deliberately gave decision at the last moment. The question that Qazi needed to ask was if EC was sleeping since May 2022 but he conveniently ignored this fact in his decision.
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

1314242_2414362_ar_updates.jpg

قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے،دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں، صدرِ مملکت

صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا، قرآن و سنت سے قانون بنتا ہے، قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے کہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں۔

جامعہ کراچی میں 31 ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا کہ دنیا میں علم کا حصول مسائل کے حل کا واحد راستہ نہیں، دنیا میں تعلیم یافتہ لوگوں نے زیادہ ظلم کیے ہیں، تعلیم تربیت کی بنیاد نہیں ہے۔

صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ جب یہودیوں کو مارا گیا اس پر بات کی جاتی ہے، آج جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے اس پر پردہ ڈالا جاتا ہے اور یہ سب تعلیم یافتہ اقوام کر رہی ہیں۔

عارف علوی نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ٹیکنالوجی اور نئی ایجاد کی مخالفت کی ہے، آج بھی انٹرنیٹ اور یوٹیوب بند کردیا جاتا ہے، یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا کہ میں کہتا کچھ ہوں ٹی وی پر چلتا کچھ اور ہے، معاملہ کچھ ہوتا ہے اور پیغام کچھ اور جاتا ہے۔

عارف علوی نے کہا کہ ریجن میں ہم ڈاکٹر اور انجینئر بنانے میں سب سے پیچھےہیں، ہمارے کروڑوں بچے اسکول سے باہر ہیں جو تشویشناک ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی عروج پر اور انسانیت زوال پذیر ہے۔

اپنے خطاب کے دوران صدرِ مملکت عارف علوی نے طلبا، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد بھی پیش کی۔

Source

Iski bhi dhoobi ke kute wale ho gayee hae :)
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
tu bhai phir intra-party elections kerwa letay naa..

Election commision May 2021 se keh raha tha jab PTI power mai thi k elections kerwaoo.. delay per delay, delay per delay...

aur phir baad mai rotay ho k qazi nai insaaf sahi nahi kia..

Qazi sb nai bilkul theek isnaaf kia hai
pml-lun ke intra party elections me baoji, drama sharif, khotti garajan sharifa hi elect hote hein.. pti ke intra party elections me to kabi morosiat ki siasat nhi hovi. phir kis muu se to pti ke intra party elections par ongli ota sakta hai.. baqi rahi bat EC ki to woh to sab ko pta hai raja sultan sharifo ke gar ka zati molazim hai.