Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آزاد منتخب ہونے کے بعد آپ پی ٹی آئی میں شامل کیوں نہیں ہوئے؟کامران خان
اس لیے شامل نہیں ہوئے کہ الیکشن کمشن نے اپنےفیصلےمیں گوہر خان کو پی ٹی آئی کا چیئرمین تسلیم کرنےسےانکار کردیا تھاجبکہ قانون یہ کہتا ہے کہ پارٹی میں شمولیت کے لیے چیئرمین کی تائید ضروری ہے!سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1810922611997602231
اگر تحریک انصاف کی سیٹیں دوسری جماعتوں کو دے دی جاتی ہیں تو پھر ان کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوجاتی ہے پھر یہ آئینی ترامیم لاسکتی ہیں جس کے ذریعے الیکشن میں جو فراڈ ہوا ہے اس کی پردہ پوشی کریں گی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے الیکشن کا شفاف احتساب نہ ہو سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1810758343633375393
جسٹس فائز عیسی کی راۓ تیرہ ججوں میں سے ایک کی راۓ ہے اسے فوقیت حاصل نہیں ہے ہم دیکھیں گے مخصوص نشستوں پر اکثریت کی راۓ کس طرف ہے سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1810857221175287910
قاضی فائز عیسی اکیلا رہ گیا ہے مخصوص نشستوں کے فیصلے میں قاضی فائز عیسی تنہا ہی ہو گا، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1810753291459887369 https://twitter.com/x/status/1810649222846304601

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/EVa3h8s.jpeg
Last edited by a moderator: