Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اصولی طور پر قاضی فائز کو تحریک انصاف کےکیسز میں نہیں بیٹھنا چاہیے یہ فیصلہ جج نےخود کرنا ہوتا ہےقاضی فائز کوخود خیال کرنا چاہیے بجائےمحلے والے اور پڑوسی آکر بتائیں کہ آپ مت بیٹھیں اور خاص طور پر جب آپ نےتیرہ جنوری والامتنازع فیصلہ کیا ہوپھر اخلاقی جرات کا مظاہرہ کریں مطیع اللہ
https://twitter.com/x/status/1810007639348388289
یہ تو ہمیں ماننا پڑے گا یہ حکومت کٹھ پتلی ہے جو کچھ ججز کیساتھ ہورہا ہے اب اسکے بعد کوئی کسر رہ گئی ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز بلکل خاموش ہیں قاضی فائز کی خاموشی کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کے حوصلے بڑھ گئے ہیں قاضی فائز کی خاموشی بہت اہم ہے مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1810015919231422862
جسٹس جہانگیری کے خلاف آج جو فل کورٹ سماعت ہوئی اس میں ایک ادارے نے دوسرے ادارے کو پیغام بھیجا ہے کہ ہم اپنے جج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ٹاوٹ سولنگی اور حسن ایوب کو بھی نوٹس بھیجے گئے ہیں توہین عدالت کے۔ جسٹس جہانگیری کے خلاف ریفرنس اسلام آباد میں 3 حلقوں میں دھاندلی والا کیس سننے کی وجہ سے بھیجا گیا جو کہ لگتا نہیں اس اوچھی حرکت کی وجہ سے رکے کیونکہ جسٹس جہانگیری نے تینوں ایم این ایز کو فارم 45 جمع کروانے کا آخری موقع دے دیا ہے۔مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1810324539139641729
خفیہ ادارے ہر روز ججز کو ہراساں کررہے ہیں جس کی ذمہ دار سپریم کورٹ اور قاضی فائز ہیں چیف جسٹس کی خاموشی کی وجہ سے ایسے عناصر کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1810241440678617221
چیف جسٹس اور سپریم جوڈیشل کونسل کو ہائیکورٹ ججز نے آج واضح پیغام دیا ہے کہ اگر ججز کے خلاف من گھڑت الزامات پر کارروائی کی گئی تو ہائیکورٹ کے ججز سپریم جوڈیشل کونسل اور چیف جسٹس کے خلاف کھڑے ہوں گے۔ قاضی صاحب اگر 6 ججز کے خط پر ایک لفظ ہی کہہ دیتے تو یہ کچھ نہ ہوتا۔ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1810330878750666777 https://twitter.com/x/status/1810617258625970368
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qn4quK7.jpeg
Last edited by a moderator: