قاضی فائز کو پتا تھا خفیہ ادارے مداخلت کررہے ہیں پھر بھی وہ خاموش رہے،مطیع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

قاضی فائز کو پتا تھا خفیہ ادارے مداخلت کررہے ہیں پھر بھی وہ خاموش رہے کوئی ایکشن نہیں لیا، قاضی فائز نے بلے کے نشان سمیت جو انتہائی متنازع فیصلے دیے اب سوال اٹھے گا کیا قاضی فائز کے متنازع فیصلوں میں خفیہ اداروں کی مداخلت تھی؟ مطیع اللہ جان

https://twitter.com/x/status/1778123915640144219
قاضی فائز کو وضاحت تو دینی ہوگی جب مئی 2023 میں چھ ججز نے قاضی فائز کو مداخلت کے بارے میں بتایا تھا تب سے لیکر اب تک قاضی فائز نے کیوں کچھ نہیں کیا؟ قاضی فائز کے علم میں تھا ایجنسیاں مداخلت کرتی ہیں تو اب قاضی فائز کے دیے گئے فیصلوں پر سوال تو اٹھے گا مطیع اللہ جان

https://twitter.com/x/status/1778320792608014677
 

ranaji

President (40k+ posts)
کیونکہ فائز عیسی خود کرپٹ ہے اور اسکی کرپشن کےثبوت مداخلت کرنے والو ں کے پاس موجود ہیں
اس لئے اس کرپٹ فائز عیسی فراڈئے کا جسٹس منیر بن کر ملک توڑنے کی غداری نطفہ حرامئ میں شامل ہونا اسکی زاتی اور اپنی کرپشن بچاؤ نطفہ حرامئ والی
مجبوری ہے اسکی دم پر بوٹ
موجود ہے زرا سے دباؤ سے چیاؤں چیاؤں کی آوازیں
سنائی دینے لگتی ہے
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

قاضی فائز کو پتا تھا خفیہ ادارے مداخلت کررہے ہیں پھر بھی وہ خاموش رہے کوئی ایکشن نہیں لیا، قاضی فائز نے بلے کے نشان سمیت جو انتہائی متنازع فیصلے دیے اب سوال اٹھے گا کیا قاضی فائز کے متنازع فیصلوں میں خفیہ اداروں کی مداخلت تھی؟ مطیع اللہ جان

https://twitter.com/x/status/1778123915640144219
قاضی فائز کو وضاحت تو دینی ہوگی جب مئی 2023 میں چھ ججز نے قاضی فائز کو مداخلت کے بارے میں بتایا تھا تب سے لیکر اب تک قاضی فائز نے کیوں کچھ نہیں کیا؟ قاضی فائز کے علم میں تھا ایجنسیاں مداخلت کرتی ہیں تو اب قاضی فائز کے دیے گئے فیصلوں پر سوال تو اٹھے گا مطیع اللہ جان

https://twitter.com/x/status/1778320792608014677
Issa will always be remembered as ''The worst chief justice'' in the history of Pakistan.