"قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ کے قریب اپنی ذاتی فائدے کے لیے سپریم کورٹ جیسے ادارے کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔ تاریخ ان کو ایک بدترین چیف جسٹس کے نام سے یاد رکھے گی"۔ بلوچستان بار کونسل کا اعلامیہ
چیف جسٹس آف پاکستان ریٹائرمنٹ کے قریب اپنے ذاتی فائدے کیلئے سپریم کورٹ جیسے ادارے کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں، تاریخ انہیں بدترین چیف جسٹس کے نام سے یاد رکھے گی، فرد واحد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیلئے آئینی عدالت بنانے کی مذمت کرتے ہیں۔ بلوچستان بار کونسل کا اعلامیہ