قادیانیت نوازی

Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
یہ کیا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ؟؟؟ پہلے ن لیگ کے دور میں آیئن میں موجود ختمِ نبوت کی شق کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ۔ شدید عوامی دباؤ کی وجہ سے واپس لی گئی ۔ اس وقت کے دھرنے پر سب سے زیادہ تکلیف بھی اسی قاضی کو ہوئی تھی ۔
آج پھر ایک انتہائی غیر شرعی اور غیر آئینی فیصلے کے ذریعے اسی قاضی نے پھر سے قادیانیت کو نوازنے کی پھر سے کوشش کی ہے ۔
سمجھنے کی بات ہے کسی بھی اقلیت کو اپنے مذہب کی تبلیغ کی اجازت ہونی چاہیے ۔ لیکن اس کے لئے پہلے وہ اپنے آپ کو اقلیت کہلوائے ۔ قادیانی تو خود کو مسلمان کہہ کر باقی سب کو غیر مسلم سمجھتے ہیں ۔
سمجھ نہیں آتی جب آئین میں ایک بات طے ہو چکی ہے ' اجماع امت ہو چکا ہے تو پھر کبھی رانا ثناءاللہ کا بیان ' کبھی ن لیگ کی آئین میں ترمیم کی کوشش اور اب اس منافق' دوغلے ' مکار اور انتہائی بدعنوان قاضی کی یہ مکروہ واردات ۔۔۔ آخر یہ چاہتے کیا ہیں ؟؟؟
یہ جانتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں تو یہ کچھ بھی نہیں کر سکتے ایسا تو کیا اس سے بالا ہی کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ؟
میں نے ایک دفعہ پہلے بھی عرض کیا تھا کہ یہاں نارتھ امریکہ میں قادیانی بڑی سٹرانگ لابی رکھتے ہیں ۔ اسی وساطت سے اسرائیلی فوج میں بھی کافی قادیانی ہیں ۔
یہ سب کھچڑی پک رہی ہے ۔ ہماری اندرونی ایسٹیبلشمنٹ اور اس کی کٹھ پتلیوں نے نہ جانے کیا کیا قول قرار اور عہد وپیمان کر رکھے ہیں انٹرنیشنل ایسٹیبلشمنٹ سے ۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Nadeem Anjum Qadiani Fasail Naseer Qadiani RASHID Qadiani —- Iss kay elawa afsar shahi mein Qadiani —- The entire country is run by them 🤐