قاتلوں کی رہائی: ڈیل 15 سے 20 کروڑ میں

Geek

Chief Minister (5k+ posts)


https://www.facebook.com/photo.php?v=352455084889404
1237133_629055347145174_1691265138_n.jpg
 

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

کہیں یہ ڈیل بھی ملک ریاض ٹھیکیدار اور جنرل (ر) شجاع پاشا کی مشترکہ پیش کش تو نہیں ہے


ف ج
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
So its Proven true that Shahzeb father is among Most Corrupt DSP's of karachi police,
Finally he sold his own Son's Blood, Laan.at ho tairi Mardangi pai aur tairay Baap honay pai.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مدعی تگڑی پارٹی تھی تبھی پیسے مل گئے، ورنہ یہ خود بھی نہ ملتے
 

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
@Hamad

جناب والا

مسئلہ قانون میں نہیں ،مسئلہ اسکو اپنے مطلب کیلئے توڑ مروڑ کر استمعال کرنے میں ہے

اگر معاملہ فساد فی الارض اور معاشرے میں فتنہ پھیلنے کا ھو تو لواحقین چاہیں بھی تو دیت نہیں لے سکتے اور ریاست مداخلت کرتی ہے

لیکن جب ریاست ہی اسلامی قوانین کو توڑ مروڑ رہی ھو اور ان کا نفاذ بجائے معاشرے میں امن و امان کے صرف یہ بن جائے کہ کیسے ان سے مالی فائدہ اٹھایا جائے تو پھر اسی طرح کے واقعات ہوتے ہیں

اور ماشااللہ آپ کی عقل و فہم ایسا ہے کہ آپ اس قانون کو بدلنے کی بات کر رہے ہیں جس کو خالق کائنات نے بنایا ہے اور جو علیم و خبیر بھی ہے
ف ج
 
Last edited by a moderator:

DaXter Di Cario

Councller (250+ posts)
@Hamad

if you dont like islamic law means u dont know the logic behind this so please first get the knowledge and then oppose something..
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

@Hamad

مسئلہ قانون میں نہیں، قانون نافذ کرنے والوں میں ہے. مدعی تگڑی پارٹی تھی تبھی پیسے مل گئے، ورنہ یہ خود بھی نہ ملتے

حالات کے پیش نظر قانون کو عارضی طور پر معطل کیا جا سکتا ہے جسے حضرت عمر رضی الله نے قحط کے زمانے میں ہاتھ کاٹنے کی سزا معطل کی تھی

پاکستان میں اسلامی قوانین مکمل طور پر نافذ عمل کہاں ہیں. ارباب اختیار کو خود ضرورت ہو تو سہارا لے لیتے ہیں بصورت دیگر جدید دور میں ناقابل عمل ہیں
 
Last edited by a moderator:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
@Hamad

[TABLE="width: 935"]
[TR]
[TD="colspan: 3"]السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مبشر بھائی کیسے ہیں آپ؟ چند سوالات ہیں جو آپ سے پوچھنے تھے۔
سورہ البقرہ آیت ۱۷۸ میں قتل کے مقدمے کا ذکر ہے۔ قانون جو اللہ نے اس میں بیان فرمایا ہے وہ یے ہے کہ جو قاتل ہے سزا بھی اسی کو ملنی چاہیے۔ اور اگر قاتل کا بھائی اس سے نرمی اختیار کرے تو خوں بہا کا تصفیہ ہونا چاہیے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح تو امیر انسان چاہے جتنے بھی قتل کرتا رہے اور مقتول کے خاندان والوں کو پیسے دیکر اپنی جان چھڑا لے؟ یہ قانون تو پھر دولت والوں کے لیے ہوا؟
حمیر داؤد، کراچی، پاکستان
فروری 2012
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 3"]وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کا سوال دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اسٹڈیز کیسی جا رہی ہیں؟ اپنی پراگریس سے آگاہ کرتے رہا کیجیے۔
دیت سے متعلق آپ نے جوسوال بیان کیا ہے، یہ تب درست ہوتا جب دولت مندوں کو یہ حق دے دیا جاتا کہ وہ پیسہ پیش کر کے جان چھڑا لیں۔ اس کے برعکس اللہ تعالی نے یہ اختیار مقتول کے وارثین کو دیا ہے کہ وہ چاہیں تو اپنی آزادانہ مرضی سے قبول کریں اور چاہیں تو نہ کریں۔ حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ وارثین دیت کو اپنی مرضی سے قبول کر رہے ہیں یا ان پر کوئی دباؤ ڈالا گیا ہے۔ اس آیت کریمہ میں جس بھائی کا ذکر ہے ، وہ قاتل نہیں بلکہ مقتول کا وارث ہے۔ جذبہ بیدار کرنے کے لیے آیت کریمہ میں ‘اس کا بھائی’ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ آیت کریمہ یہ ہے:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمْ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالأُنثَى بِالأُنثَى فَمَنْ عُفِيَ لَهُ مِنْ أَخِيهِ شَيْءٌ فَاتِّبَاعٌ بِالْمَعْرُوفِ وَأَدَاءٌ إِلَيْهِ بِإِحْسَانٍ ذَلِكَ تَخْفِيفٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَرَحْمَةٌ فَمَنْ اعْتَدَى بَعْدَ ذَلِكَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِيمٌ.
اے اہل ایمان! قتل کے معاملے میں آپ لوگوں پر قصاص کو فرض کر دیا گیا ہے۔ قاتل آزاد ہو تو اسی آزاد (سے قصاص لیا جائے)، غلام ہو تو اسی غلام سے، عورت ہو تو اسی عورت سے۔ ہاں اگر، کسی شخص کو اس کا بھائی معاف کر دے، تو اس سے معروف طریقے کی پیروی کرتے ہوئے اچھے طریقے سے دیت ادا کر دینی چاہیے۔ یہ آپ لوگوں کے رب کی جانب سے ایک تخفیف اور رحمت ہے۔ اس کے بعد بھی جس نے سرکشی کی تو اس کے لے بڑا درد ناک عذاب ہے۔
دیت کی بڑی حکمتیں ہیں اور اس کی بدولت طویل دشمنیوں کو ختم کیا جا سکتا ہے، اس وجہ سے اللہ تعالی نے اپنی رحمت سے یہ اجازت عطا فرمائی ہے۔اگر یہ اجازت نہ دی جاتی تو دشمنیاں آگے چلتی جاتیں اور ایک کے بدلے دوسرا قتل ہوتا چلا جاتا۔ بعض کیسز میں ورثا کی ہمدردی مقتول کی بجائے قاتل کے ساتھ ہوتی ہے۔ جیسے ہمارے ہاں غیرت کے نام پر قتل ہیں۔ ایسی صورت میں حکومت خود مدعی بن سکتی ہے اور دیت کی بجائے قصاص کو نافذ کر سکتی ہے۔
والسلام
مبشر
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Last edited by a moderator:

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
@Hamad

This law of Qisas is for Islamic state i.e. Khilafat i.e Daar Ul Islam. People are involved in this deal are mocking Allah's words, they are using Allah's Ayats (signs) for their personal benefits, mocking because they're saying we accept this law and abolish the other. I hope you have ur answer
 
Last edited by a moderator:

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
@Hamad

One more thing, Pakistan aint no Islamic state, so this law is again mocking Allah, Astagfirullah! Oh my Lord have mercy on our souls.
 
Last edited by a moderator:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Also We have this Option too



[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="colspan: 3"]
1.
[2:179]

[TD="class: tx"] Walakum fee alqisasi hayatunya olee al-albabi laAAallakum tattaqoona [/TD]
[TD="class: ar, align: right"]

ولكم
في القصاص حياة يا اولي الالباب لعلكمتتقون
وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ حَيَاةٌ يَاْ أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
[/TD]

[TD="class: ur, colspan: 2, align: right"] اور تمہارے لئے قصاص (یعنی خون کا بدلہ لینے) میں ہی زندگی (کی ضمانت) ہے اے عقلمند لوگو! تاکہ تم (خوں ریزی اور بربادی سے) بچو
[/TD]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
@Hamad

First It was not Introduced by the Prophet pbuh it is Quranic Law. So repealing it is not what we can do.

What we can do is to understand it properly before implementing it.

No one can use it by its own, Second party should have agreement on that.
if relative of the victim did not agree upon the blood money than no one can force them.
and if it is being done by force than it should not be termed Islamic.


Quran 2 (178. O you who believe! Al-Qisas (the Law of equality) is prescribed for you in case of murder: the free for the free, the slave for the slave, and the female for the female. But if the killer is forgiven by the brother (or the relatives) of the killed (against blood money), then it should be sought in a good manner, and paid to him respectfully. This is an alleviation and a mercy from your Lord. So after this, whoever transgresses the limits (i.e. kills the killer after taking the blood money), he shall have a painful torment.) (179. And there is (a saving of) life for you in Al-Qisas (the Law of equality in punishment), O men of understanding, that you may acquire Taqwa.)

Sahi Bukhari.
Narrated Ibn 'Abbas: For the children of Israel the punishment for crime was Al-Qisas only (i.e., the law of equality in punishment) and the payment of blood money was not permitted as an alternate. But Allah said to this nation (Muslims): 'O you who believe! Qisas is prescribed for you in case of murder, .....(up to) ...end of the Verse. (2.178) Ibn 'Abbas added: Remission (forgiveness) in this Verse, means to accept the blood-money in an intentional murder. Ibn 'Abbas added: The Verse: 'Then the relatives should demand blood-money in a reasonable manner.' (2.178) means that the demand should be reasonable and it is to be compensated with handsome gratitude. (Book #83, Hadith #20)
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہودیوں کے ہان جب کوئی امیر آدمی جرم کرتا تو اسکی سزا معاف کر دی جاتی اور غریب آدمی کو سخت سزا دی جاتی

رسول کریم نے ایسا کرنے سے منع فرمایا ہے

ویسے اب کوئی اسلامی سزاؤں کا حامی نہی بول رہا کہ سزا اسلامی ہونی چاہے

کیا ان کو نہی پتہ کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ قصاص میں زندگی ہے نا کہ خوں بہا میں
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
یہودیوں کے ہان جب کوئی امیر آدمی جرم کرتا تو اسکی سزا معاف کر دی جاتی اور غریب آدمی کو سخت سزا دی جاتی

رسول کریم نے ایسا کرنے سے منع فرمایا ہے

ویسے اب کوئی اسلامی سزاؤں کا حامی نہی بول رہا کہ سزا اسلامی ہونی چاہے

کیا ان کو نہی پتہ کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ قصاص میں زندگی ہے نا کہ خوں بہا میں


Post # 10 have good answer for that.
It is upto the victim party not the Powerful party
 

Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
@Hamad

and u think people will stop getting money after changing this law? locks are not meant for thieves. stop fooling yourself.
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس سے زیادھہ الله کے قانون اور خود اپنی کیا تذلیل ہو سکتی ہے کہ ایک امیر آدمی دولت کے نشے میں کسی کو اسکی بہن کو چھیڑنے سے منع کرنے پر قتل کر دے اور پھر پیسے دے کر آزاد ہو جاۓ تا کہ کسی اور کا قتل کر سکے

لوگ ہمارے ایسے اسلام کے قانون کا مذاق نہی اڑیں گے تو کیا ہو گا ، ریمنڈ ڈیوس کے کیس میں یہ مذاق ہو چکا ہے جو دنیا میں کہیں نہی ہوتا

اس کے لئے با قاعدہ قانون سازی ہونی چاہے کہ اس اسلامی رایت کو غلط استمعال نا کیا جا سکے


یہ رایت صرف اس لئے ہے کہ اتفاقی طور سے کوئی قتل ہو جاۓ تو اس کے لئے خوں بہا دیا جا سکے ، جان بوجھ کر مارنے پر یہ ریاعت حاصل نہی کی جاسکتی
 

mr.pti

Minister (2k+ posts)
Take It easy ppl...

Just imagine u as father of 2 daughters and in society we live in were is no garanti you will be protected by your police and goverment. Killers family threaten your daughters just imagine what kind of threats.... Killers get death penalty and your family is doomed for rest of life. Who gona protect u? It's really hard to understand it but they had no choice in a country like Pakistan
 

Back
Top