قائم علی شاہ کی ترقی اور الطاف بھائی

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
سید قائم علی شاہ صاحب نے طویل خاموشی کے بعد پریس کانفرنس کرکے اٌس خواب کی تشریح کردی جو وہ کھبی اسمبلی میں اور کھبی جلسوں میں نیند فرما کر دیکھتے تھے. قائم علی شاہ صحیح فرما رہے رہے اس شخص نے خوابوں کی دنیا میں سندھ کو جتنی ترقی دی ہے اٌس کو کوئی اور ذی شعور خوابوں میں بھی تصور نہیں کرسکتا. دنیا مانے یا نا مانے لیکن دیکھئے شرجیل میمن جیسا ادمی اربوں ڈکار گیا اور سندھیوں نے فرط محبت میں اٌسے سونے کا تاج* پہنا دیا. پیپلز پارٹی نے سندھ کو اتنی ترقی دی ہے کہ موہنجودڑوں کے مکین آج کا سندھ دیکھ لے تو وہ دریائے سندھ میں کود جائے گے. سنا ہے خلا سے دیوار چین کے علاوہ سندھ کی رمق دمق بھی نظر آتی ہے وہ تو ناسا والے کافر ہے ان سے مسلمانوں کی ترقی دیکھی نہیں جاتی ورنہ بلاول ہاوس کے در دیوار دیوار چین سے ہر گز کم نہیں ہے.
شاید نثار کھوڑو یا کوئی سندھ کا وزیر سچ فرما گئے تھے کہ "تھر کے لوگ بھوک سے نہیں غربت سے مر رہے ہیں"..............اس ویب سائٹ پر محترم الطاف حسین کی ویڈیوں دیکھی جسمیں موصوف اپنے حق میں گائے گئے گانے پر ہاتھ ہلا رہے جسکے ساتھ منسلک اسکا سر اور دھڑ بھی بادل نخواستہ ہل رہا ہے. کاش اسکا کوئی بچھا کچھا ساتھی اٌسے نہاریاں کھانے سے منع کر دے. غریبوں کا خون اور "بھتہ کھا کھا کر موصوف جوانی والے الطاف حسین کے تین گنا ہوگئے ہے.
الطاف حسین بھی رہ رہ کر سوچتا ہوگا کہ"وہ بھی کیا دن تھے جب ہم جن تھے" کیونکہ موصوف اج کل "دیو" نظر آتے ہے. محبت تو الطاف حسین صاحب میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے جی ہاں پیسوں کی محبت اور غنڈہ گردی کی محبت. یہ دنیا کی تاریخ کے پہلے ڈان تھے جو "اپنے" علاقے سے سات سمندر پار رہ کر بھائی گردی(دہشت گردی) کرتے تھے. لیکن اب شاید اخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کیطرح "کالا پانی" والی اذیت سے گزر رہے ہے. میری دٌعا ہے کہ اللہ اس کو اس فانی دنیا سے جلدی اٹھا دے تاکہ اس کو بہت ذیادہ تکلیف سے نا گزرنا پڑے
 
Last edited by a moderator:

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
سید قائم علی شاہ صاحب نے طویل خاموشی کے بعد پریس کانفرنس کرکے اٌس خواب کی تشریح کردی جو وہ کھبی اسمبلی میں اور کھبی جلسوں میں نیند فرما کر دیکھتے تھے. قائم علی شاہ صحیح فرما رہے رہے اس شخص نے خوابوں کی دنیا میں سندھ کو جتنی ترقی دی ہے اٌس کو کوئی اور ذی شعور خوابوں میں بھی تصور نہیں کرسکتا. دنیا مانے یا نا مانے لیکن دیکھئے شرجیل میمن جیسا ادمی اربوں ڈکار گیا اور سندھیوں نے فرط محبت میں اٌسے سونے کا تاج* پہنا دیا. پیپلز پارٹی نے سندھ کو اتنی ترقی دی ہے کہ موہنجودڑوں کے مکین آج کا سندھ دیکھ لے تو وہ دریائے سندھ میں کود جائے گے. سنا ہے خلا سے دیوار چین کے علاوہ سندھ کی رمق دمق بھی نظر آتی ہے وہ تو ناسا والے کافر ہے ان سے مسلمانوں کی ترقی دیکھی نہیں جاتی ورنہ بلاول ہاوس کے در دیوار دیوار چین سے ہر گز کم نہیں ہے. شاید نثار کھوڑو یا کوئی سندھ کا وزیر سچ فرما گئے تھے کہ "تھر کے لوگ بھوک سے نہیں غربت سے مر رہے ہیں"..............
اس ویب سائٹ پر محترم الطاف حسین کی ویڈیوں دیکھی جسمیں موصوف اپنے حق میں گائے گئے گانے پر ہاتھ ہلا رہے جسکے ساتھ منسلک اسکا سر اور دھڑ بھی بادل نخواستہ ہل رہا ہے. کاش اسکا کوئی بچھا کچھا ساتھی اٌسے نہاریاں کھانے سے منع کر دے. غریبوں کا خون اور "بھتہ کھا کھا کر موصوف جوانی والے الطاف حسین کے تین گنا ہوگئے ہے. الطاف حسین بھی رہ رہ کر سوچتا ہوگا کہ"وہ بھی کیا دن تھے جب ہم جن تھے" کیونکہ موصوف اج کل "دیو" نظر آتے ہے. محبت تو الطاف حسین صاحب میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے جی ہاں پیسوں کی محبت اور غنڈہ گردی کی محبت. یہ دنیا کی تاریخ کے پہلے ڈان تھے جو "اپنے" علاقے سے سات سمندر پار رہ کر بھائی گردی(دہشت گردی) کرتے تھے. لیکن اب شاید اخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کیطرح "کالا پانی" والی اذیت سے گزر رہے ہے. میری دٌعا ہے کہ اللہ اس کو اس فانی دنیا سے جلدی اٹھا دے تاکہ اس کو بہت ذیادہ تکلیف سے نا گزرنا پڑے
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
قائم علی شاہ کی ترقی

kaka4u

Minister (2k+ posts)
Qaim ali shah k yeh byan halat-e-bhang may hay bager ya yeh abhi jagay hay in se pocho CM kon tha us time period may

yeh samjh rahay hay k sari qom halat-e-bhang may hay
 
SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
دانشوروں سے معزرت مجھے توسارا ہجوم حالت بھنگ،حالت تنگ،ورنہ حالت جنگ میں لگتاہے دائم قائم رہتے ہوئے شاہ جاگتے میں خواب سے بیدار ہوکر بے خوابی والابیان دے دیتےہیں۔
مگر جاگتے ہوئے ہمارے دوسرے شاہ مصروفیت میں ایک ہی مضمون شکر ہے صرف تین دفعہ پوسٹ کر بیٹھے، بڑے شاہ کا ریکارڈ ابھی ہوش و حواس میں نہیں توڑا،اللہ آپ دونوں شاہوں کو ہر طرح کے ۔۔۔۔۔۔۔سے پاک رکھے۔
 
Back
Top