pak-pak
Senator (1k+ posts)
قائد عوام بھٹو اور عوام کا قتل عام
کسی نے ہمارے جیسی قوم کے لئے ہی کہا تھا۔ " عقل نہیں تے موجاں ہی موجاں "۔
مزار پر کروڑوں روپے لگادئے مگر اسپتال نہیں بنایا یہ ہے قوم کو جاہل اور غلام رکھنے کا طریقہ
جس سیہون شہر میں اسپتال نہیں اس شہر میں مزار کے گنبد کے لئے 31کروڑ سےسونے کی ٹائلوں والا گنبد بنایاگیا یہ تین سال پرانی خبر ہے
ابھی فیصل ایدھی نے بتایا کہ انکی 15 ایمبولینس کے لئے حکومت نے کروڑوں روپےٹیکس لیا جب ٹیکس حکومت لیتی ہےتو ایمبولینس کی سہولت ایدھی کیوں دے؟
جوحکومت زخمیوں کےلئےایمبولینس مہیانہ کرے وہ ٹیکس کس بات کالیتی ہےجب سب کچھ فلاحی اداروں کےذمےہےتوقوم کوچاہئےٹیکس کےبجائےان اداروں کوزکٰوة دے

Last edited by a moderator: