قائد اعظم کے فرمان کے ساتھ عمران خان کی نئے آرمی چیف کو مبارکباد

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
Cover1648117864-0.jpg


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاک فوج کی نئی قیادت کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہےکہ ریاست اور قوم کے درمیان اعتماد کا فقدان ختم کیا جائے گا۔

اپنی ٹویٹ میں عمران خان نے لکھا، ”جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور جنرل عاصم منیر آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔“

https://twitter.com/x/status/1597861339707609090
عمران خان کے مطابق ، ”امید کرتے ہیں کہ ملٹری کی نئی قیادت اعتماد کی وہ کمی ختم کرنے کیلئے کام کرے گی جو گزشتہ 8 ماہ میں ریاست اور قوم کے درمیان پیدا ہوئی۔“

سابق وزیراعظم نے اپنی ٹویٹ میں مزید واضح کیا کہ ریاست کو طاقت عوام سے ملتی ہے۔

عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 14 اگست 1947 کا وہ اہم بیان بھی شیئرکیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ، ”یہ نہ بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی خدمتگار ہوتی ہیں، اور یہ قومی پالیسی آپ نہیں بناتے۔ یہ ہم یعنی سویلینز ہیں جو ان امور کا فیصلہ کرتے ہیں۔“

قائداعظم نے اپنے اس تاریخی بیان میں افواج پاکستان سے کہا تھا کہ، ’یہ آپکی ذمہ داری ہے کہ اپ ان امورکی انجام دہی کریں جو آپ کے سپرد کیے جاتے ہیں‘۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
3 saal Bajwa sahab k boot polish kertay time yeh quote yaad nahi thi cocainie leader ko?


main-qimg-ba27294da4ebf199ea86d3d271a68d5b-lq

عاصم منیر کا نام فائنل ہونے پر زمان پارک میں کچھ پھٹنے کی آواز،​

عینی شاہدین کا کہنا ہے یہ کلیجہ نہیں ہو سکتا​

اس پھٹنے کی آواز کی کی شدت اس قدر تھی اس کی وجہ سے ہڈی والا پلستر بھی اکھڑ گیا​

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگر نئے حاجی صاحب کا بھی امریکی ایجنڈے کو پروموٹ کرنے کا اپنا ہی ایجنڈا ہوا تو پھر بھلے خان صاحب انہیں قرآن پاک کی آیات کے حوالے بھی دے دیں تو ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگے گی
دیکھتے ہیں یہ اپنی محترم حافظی کی لاج رکھتے ہیں یا دنیا کی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

عاصم منیر کا نام فائنل ہونے پر زمان پارک میں کچھ پھٹنے کی آواز،​

عینی شاہدین کا کہنا ہے یہ کلیجہ نہیں ہو سکتا​

اس پھٹنے کی آواز کی کی شدت اس قدر تھی اس کی وجہ سے ہڈی والا پلستر بھی اکھڑ گیا​

کتے پٹواری کنجر
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جب وہ تیرے لئے سینٹ اور پارلیمنٹ میں بندے پورے کر کے دیتے تھے تو تب قائد اعظم کے فرمودات نہیں پتہ تھے الو کے پٹھے ؟​

جب وہ تیرے کتے مفرور لیڈر کو آئی ایس آئی کے ذریعہ الیکشن جتواتے تھے تب سول سپریمسی کا نہیں پتا تھا کتے ؟
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Khan Sahab .... Koun QAID-E-AZAM ? konsa ferman ? iss corrupt fouj ko palna awaam ki ghalti hey ... abb bhugatna to parey ga .... Ye mafia kabhi kisi KHAN ko berdasht nahein kaery ga .... iss qoum ki qismat mei beiaazty or ghulami likh di gai hey .....
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Cover1648117864-0.jpg


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاک فوج کی نئی قیادت کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہےکہ ریاست اور قوم کے درمیان اعتماد کا فقدان ختم کیا جائے گا۔

اپنی ٹویٹ میں عمران خان نے لکھا، ”جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور جنرل عاصم منیر آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔“

https://twitter.com/x/status/1597861339707609090
عمران خان کے مطابق ، ”امید کرتے ہیں کہ ملٹری کی نئی قیادت اعتماد کی وہ کمی ختم کرنے کیلئے کام کرے گی جو گزشتہ 8 ماہ میں ریاست اور قوم کے درمیان پیدا ہوئی۔“

سابق وزیراعظم نے اپنی ٹویٹ میں مزید واضح کیا کہ ریاست کو طاقت عوام سے ملتی ہے۔

عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 14 اگست 1947 کا وہ اہم بیان بھی شیئرکیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ، ”یہ نہ بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی خدمتگار ہوتی ہیں، اور یہ قومی پالیسی آپ نہیں بناتے۔ یہ ہم یعنی سویلینز ہیں جو ان امور کا فیصلہ کرتے ہیں۔“

قائداعظم نے اپنے اس تاریخی بیان میں افواج پاکستان سے کہا تھا کہ، ’یہ آپکی ذمہ داری ہے کہ اپ ان امورکی انجام دہی کریں جو آپ کے سپرد کیے جاتے ہیں‘۔


Source

Nation is proud of Imran khan.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

عاصم منیر کا نام فائنل ہونے پر زمان پارک میں کچھ پھٹنے کی آواز،​

عینی شاہدین کا کہنا ہے یہ کلیجہ نہیں ہو سکتا​

اس پھٹنے کی آواز کی کی شدت اس قدر تھی اس کی وجہ سے ہڈی والا پلستر بھی اکھڑ گیا​

عاصم منیر پر یہ پروپیگنڈہ تو فیل ہو گیا اور اگر تم کہتے ہو کہ نون لیگ کے ہاں شادیانے ہیں تو کیا اب آرمی چیف نواجے کی ٹٹی صاف کرے گا؟ باقی سب کی تو خود صاف کر گیا جو خود ٹٹی تھا؟ لیکن ۔واجے چور کو اچھی طرح پتا کےجو بھی لگایا اسی نے اسے زلت کا مزہ چکھایا حتی کہ باجوہ غلیظ نے اس کی بیٹی کی نائٹ سوٹ والی وڈیوز رکھی ہوئی ہیں جن کے بدلے رجیم چینج ہوا ۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Bilkul aisey hi hua hay, shahbaz sharif to yehi chahta hay keh Nawaz sharif kabhi wapis na aaey. Nawaz sharif wapis aa gia to is ko kon pochey ga, Nawaz sharif ne kaafi koshish ki keh shahbaz sharif hakomat khatam karey or election ki taraf jay lakin shahbaz sharif thora samjhdaar nikla or iqtidaar se chimta hua hay