BeingPakistani Minister (2k+ posts) Aug 21, 2021 #1 https://twitter.com/x/status/1429085356297703426 Featured Thumbs https://i.imgur.com/Omnsq2S.jpg
Saboo Prime Minister (20k+ posts) Aug 21, 2021 #2 BeingPakistani said: https://twitter.com/x/status/1429085356297703426 Click to expand... ہاں کیوں نہیں ملیحہ ...اگر تم کہتی ہو تو ضرورکئے جایں بھاری جرمانے اور اسی جرمانے کی رقم سے ہی میڈیا ملازمین کی رکی تنخواہیں ادا کی جاہیں.. ?
BeingPakistani said: https://twitter.com/x/status/1429085356297703426 Click to expand... ہاں کیوں نہیں ملیحہ ...اگر تم کہتی ہو تو ضرورکئے جایں بھاری جرمانے اور اسی جرمانے کی رقم سے ہی میڈیا ملازمین کی رکی تنخواہیں ادا کی جاہیں.. ?
Saboo Prime Minister (20k+ posts) Aug 22, 2021 #3 فیک نیوز کو روکنے کے لیے عارف حمید بھٹی نے تجویز دی ہے کہ کسی بھی فیک نیوز کو بلکل بھی شائع نہ کیا جائے اور اگر غلطی سے شائع ہو بھی گی ہے تو اسے کوئی بھی نہ پڑھے اور اگر پڑھ بھی لی ہے تو اسکا کوئی یقین نہ کرے…….اب اس میں کیا ?
فیک نیوز کو روکنے کے لیے عارف حمید بھٹی نے تجویز دی ہے کہ کسی بھی فیک نیوز کو بلکل بھی شائع نہ کیا جائے اور اگر غلطی سے شائع ہو بھی گی ہے تو اسے کوئی بھی نہ پڑھے اور اگر پڑھ بھی لی ہے تو اسکا کوئی یقین نہ کرے…….اب اس میں کیا ?
chandaa Prime Minister (20k+ posts) Aug 22, 2021 #4 And that is why Nalaik Isa took a Suomoto notice couple of days ago ?