جی آیا نوں ..
سوچ ہی رہی تھی تھریڈ بنا کر آپ کا قرض اتاروں
یہ ائی ایم ایف کا قرض ہے سوچنے سے نہی اترنا
(bigsmile)
لیکن سوچیں اب اگر آپ کی گمشدگی کا تھریڈ لگاؤں گی تو کیسا لگے گا
aur woh feeder bhi jilani aur zia kaa hai jo yeh sher numma gadhaa peeta hai
چلیں ...اب خاموش .
کس نے کس کو آوازیں دیں اس بات کا بھرم اپنی خاموشی سے اب رہنے دیں
اور
اپ کی واپسی سے بھی خوشی ہوئی
ست بسم اللہ......... تے........ جی آیا نوں
پی ٹی آئی نوجوانوں کو آگے لارھی ھے ، ن لیگ نے دو ہاتھ آگے جانے کا فیصلہ کر لیا ھے؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|