فیملی کے سامنے قبضہ مافیا کا خاتون پر تشدد، بے رحم افراد نے ویڈیو بھی بنائی

2%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%AF%D9%85%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%81%DB%8C%D8%A7%DB%8C%D8%A7.jpg

راولپنڈی میں قبضہ مافیا نے بے حسی اور بے رحمی کی انتہا کردیا، فیملی کے ہمراہ زمین دیکھنے آنے والی خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیوز بنائیں، متاثرہ خاتون کے مطابق درخواست دینے کے باوجود پولیس مافیا کے خلاف کارروائی نہیں کررہی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق زمین کے تنازع پراڈیالہ روڈ پر نجی ہاؤسنگ اسکیم کے بااثر افراد نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون نے اس ہاؤسنگ اسکیم میں 3 سال قبل پلاٹ خریدا تھا اور وہ اپنی زمین دیکھنے کے لیے وہاں فیملی کے ہمراہ گئی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1672606325702787072
بااثر افراد نے خاتون کے پلاٹ پر قبضہ کر لیا ہے اور قبضہ مافیا متاثرہ خاتون کو زمین چھوڑنے کے لیے دھمکیاں دے رہا ہے۔ مذکورہ خاتون فیملی کے ہمراہ وہاں پہنچی تو مافیا کے ارکان نے نہ صرف خاتون کو تشدد بنایا بلکہ اس کی ویڈیوز بھی بنائیں۔

متاثرہ خاتون کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ اڈیالہ میں 2 درخواستیں دی ہیں لیکن پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے، پولیس کے مطابق واقعے کی انکوائری جاری ہے، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Bloody hell..... If pakistani people are not safe in Pakistan, where should they go.....

Only solution bloodshed revolution
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
2%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%AF%D9%85%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%81%DB%8C%D8%A7%DB%8C%D8%A7.jpg

راولپنڈی میں قبضہ مافیا نے بے حسی اور بے رحمی کی انتہا کردیا، فیملی کے ہمراہ زمین دیکھنے آنے والی خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ویڈیوز بنائیں، متاثرہ خاتون کے مطابق درخواست دینے کے باوجود پولیس مافیا کے خلاف کارروائی نہیں کررہی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق زمین کے تنازع پراڈیالہ روڈ پر نجی ہاؤسنگ اسکیم کے بااثر افراد نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون نے اس ہاؤسنگ اسکیم میں 3 سال قبل پلاٹ خریدا تھا اور وہ اپنی زمین دیکھنے کے لیے وہاں فیملی کے ہمراہ گئی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1672606325702787072
بااثر افراد نے خاتون کے پلاٹ پر قبضہ کر لیا ہے اور قبضہ مافیا متاثرہ خاتون کو زمین چھوڑنے کے لیے دھمکیاں دے رہا ہے۔ مذکورہ خاتون فیملی کے ہمراہ وہاں پہنچی تو مافیا کے ارکان نے نہ صرف خاتون کو تشدد بنایا بلکہ اس کی ویڈیوز بھی بنائیں۔

متاثرہ خاتون کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ اڈیالہ میں 2 درخواستیں دی ہیں لیکن پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے، پولیس کے مطابق واقعے کی انکوائری جاری ہے، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

Did you do any inquiry into the facts of the issue or just copy pasted here? This is a big problem. People use social media to have a leg up in disputes. Such videos embellished with text to 'explain' does not show anything unless corroborated with facts. This women screaming dramatically does not seem to be push-over. And where in the video is anyone doing 'tashadud' ?
 
Last edited:

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

No brother you go ahead and bring a khooni inqelab but before you do it take a look at what happened in Egypt just 10 years ago. If majority of the people start protesting online (with real names not ID's) and offline there would be no need for a khooni inqelab.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Pooray Pakistan per Qabza ho chuka hai Mafia ka, aap ki zameen ki kya aukaat.

Ye Pakistan hai. Mein ne khud 18 saal qabza mafia se apni zameen ke liye lara hai Pakistan main.