RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کہ وہ رہا ہی جو سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے کا حمائتی ہے۔
لشکر جھنگوی کو سپورٹ کرنے والی جماعت جو شیہ سنی فساد کی موجد ہے۔
واہ رے واہ
?
بھای جان - یہ بھی عمران خان کی پھیلائی جہالتوں میں سے یہ ایک ہےکہ نون لیگ نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا - تاریخ کے صفات کھولو تو اپ کو پتا چلے گا کہ وہ سپریم کورٹ نہیں تھینہیں
یہ جسٹس سجاد جعلی جج تھا جو آئنی طور پر برطرف ہو چکا تھا اور دوسرے چیف جسٹس نے حلف اٹھا لیا تھا - لیکن اس وقت کے باجوے نے جسٹس سجاد کو اشکل دے کر رکھی ہوئی تھی
اگر سچ نہیں پتا تو بتایں میں کنفرم کرنے میں مدد کر دوں گا