ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف، آئی ایس آئی کے ڈی جی ایم مشتاق احمد اور آئی ایس آئی کے ڈی جی سی فیصل نصیر نے میڈیا مالکان کو کہا کہ میڈیا پر عمران خان کا نام نہ لیا جائے۔ فیصل واڈا بھی موجود تھےکیونکہ وہ آئی ایس آئی کے غیر سرکاری ترجمان ہیں۔ اسد طور
اسد طور نے دعویٰ کیا کہ فیصل واوڈا جنرل فیصل نصیر کیساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں اور ان کا ریموٹ کنٹرول انکے ہاتھ میں ہے۔فیصل وڈا انکے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں اور وہی انہیں پروموٹ کرتے ہیں۔
اسد طور نے کہا کہ جس میٹنگ میں میڈیا مالکان کو بلایا گیا اور ان سے کہا گیا کہ نہ عمران خان کا نام لینا ہے نہ تصویر نشر کرنی ہے اس میں فیصل واڈا اس سٹیج پر بیٹھے تھے جس سٹیج پر ڈی جی آئی ایس پی آر اورجنرل فیصل نصیر بیٹھے ہوئے تھے۔