گزشتہ دنوں عمران خان نے بیاد یا کہ جس مُلک میں جنگل کا قانون ہو اُس مُلک میں فیلڈ مارشل نہیں بادشاہ کا خطاب دینا چاہیے کیونکہ جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے۔
اس پر اسٹیبلشمنٹ کے حامی کئی صحافی اور سیاستدان سیخ پا ہوگئے اور کہا کہ عمران خان کو اب اس بیان پر کوئی معافی نہیں ملے گی،اگر اسٹیبلشمنٹ نے کوئی ریلیف دینا بھی ہوا تو وہ بھی نہیں دیں گے۔
ایک سوال پر سینیٹر فیصل ووڈا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو بتا دیا جائے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر بادشاہ ہی ہیں، اور بادشاہت کی قید میں زندان بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1925257703112266197
فیصل واوڈا کے اس بیان کو سوشل میڈیا صارفین نے غرور اور تکبر قرار دیا اور کہا کہ کئی تاج، کئی تخت، وقت کی ٹھوکر بنے… انہوں نے مزید کہا کہ سدا بادشاہی رب کی ہے، انسان کی کوئی حیثیت نہیں۔ فرعون، نمرود، اور ان جیسے ہزاروں مٹی تلے دفن ہو گئے۔
سحرش منیر نے سورہ مائدہ کا حوالہ دیا کہ اللہ تعالٰی سچا بادشاہ ہے وہ بڑی بلندی والا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہی بزرگ عرش کا مالک ہے ۔سورہ المومنون اللہ ہی کی سلطنت ہے آسمانوں کی اور زمین کی اور ان چیزوں کی جو ان میں موجود ہیں اور وہ ہر شے پر پوری قدرت رکھتا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1925420845452706066
زبیر علی خان نے ردعمل دیا کہ تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا ۔۔ اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
https://twitter.com/x/status/1925263180466385226
ام یحیٰ نے تبصرہ کیا کہ کئی تاج، کئی تخت، وقت کی ٹھوکر بنے… فرعون، نمرود، اور ان جیسے ہزاروں مٹی تلے دفن ہو گئے۔ سدا بادشاہی صرف اُس رب کی ہے جو نہ سوتا ہے، نہ ہارتا ہے۔ اپنے " بادشا" کو یہ بھی بتا دو قید خانہ ہو یا محل… جسے اللہ پر یقین ہو، وہ ہر حال میں غالب ہے۔ اور یاد رکھو عزت وہی جو رب دے، تعریف وہی جو خلقِ خدا کرے ظلم کے دن گنے جا چکے ہیں۔انشاء اللہ
https://twitter.com/x/status/1925299886502944906
عمر نے کہا کہ جب بادشاہ ہوگا درباری تو ہوں گے ۔۔
https://twitter.com/x/status/1925390592688734620
محمود کا کہنا تھا کہ بادشاہی صرف اللہ کی ہے باقی سب خاک ہے۔
https://twitter.com/x/status/1925266165833625697
سبی کاظمی نے تبصرہ کیا کہ بادشاہت خاندانی ہوتی ہے فیصل واپڈا کو یہ نہیں پتہ شاہد۔ نوکری کبھی بادشاہت نہیں ہوتی۔ یا دلوں کا بادشاہ عوامی لیڈر ہوتا ہے اور سب سے بڑا بادشاہ الله ہے جس کی قید قبر بھی ہے وہ بھی یاد رکھیں جہاں بڑے بڑے بادشاہوں کی بادشاہی نکل جاتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1925269866199896276
غضنفر اقبال نے فیصل واوڈا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم بہت گھاٹے میں ہو تکبر اللہ کو پسند نہیں عنقریب تم کو پہچان ہو جائے گئ اس لئے رب سے ڈرو اور معافی کی طلب کرو ورنہ خدا کو خدائی دعوے بلکل پسند نہیں
https://twitter.com/x/status/1925296881195733427
حسین نے کہا کہ فرعون و نمرود کا بھی یہی کہنا تھا
https://twitter.com/x/status/1925281974702280752
مبشر حسین نے تبصرہ کیا کہ قبرستان بھرے پڑے ہیں بڑے بڑے جھوٹے خداوں سے، فرعونوں سے، نمرودوں سے، اکڑ کے چلنے والے سہارے کے ساتھ بھی نہیں چل سکے ۔ دنیاوی طاقت نے تمہیں خدا بھولا دیا ہے لیکن یاد رکھو اس کی پکڑ بہت سخت ہے
https://twitter.com/x/status/1925277905086537786

فیصل واوڈا اور فیاض الحسن چوہان، یہ دونوں پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں، لیکن پارٹی کے خلاف زہر آج بھی اگلتے ہیں. اب جب کوئی پارٹی چھوڑ دیتا ہے تو آگے چلتا ہے، زندگی کے اور مراحل دریافت کرتا ہے. لیکن یہ دونوں آج بھی پی ٹی آئی کے خلاف نہ صرف بولتے ہیں، بلکہ بھونکتے ہیں. یہ بات انتہائی گھٹیا پن کی علامت ہے کہ یہ دونوں پارٹی چھوڑنے کے بعد عمران خان کی شخصیت اور ان کے والد پر مسلسل ذاتی حملے کرتے رہتے ہیں. شاید ان دونوں کے نئے باس، جو کہ ایک ہی ہیں، ان سے یہی کام لینا چاہتے تھے. جب آپ کو ایک انسان، جو پہلے اپنے والد سے بھی زیادہ پسند تھا، اب نہیں پسند تو خاندانی لوگ پیچھے مڑ مڑ کر چغل خوری نہیں کرتے اور آگے نکلتے ہیں.
٩ مئی والے دن تو عمران خان عدالت میں تھا. تو پھر فوج کی ٹوئی میں ایسا کون سا کیڑا وڑا تھا جس نے جرنیلوں کو ٩ مئی کا سارا ملبہ پی ٹی آئی اور عمران خان پر ڈالنے کا مشورہ دیا تھا؟ فوج نے سادہ کپڑوں میں اپنے بندے چھوڑے ہوئے تھے جو پی ٹی آئی کے مجمع میں شامل ہو کر تخریب کاری میں مشغول ہو گئے تھے. پھر بغیر کسی انویسٹیگیشن/ تفتیش / تحقیق کے ٩ مئی کے دن کو نام بھی دے ڈالا. پھر جب ٹویٹر پر عوام نے اس سارے ڈرامے کا بھانڈا پھوڑا تو آپ نے ٹویٹر نہ صرف بین کیا، بلکہ لوگوں کو اظہار رائے کرنے پر ٹارگٹ کیا.
یہ سب کچھ عوام کو نظر آتا ہے. وہ علیحدہ بات ہے کہ آپ خود اندھے ہو.