فیصل واوڈا کا ایم کیو ایم کے خلاف مظاہرہ

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

مظاہرہ کیا۔۔ چلیں آپ کا دل ٹھنڈا ہوا
پر جناب آپ کا دعوی کہ تحریک انصاف برطانیہ کی سب سے بڑی پاکستانی جماعت ہے

تے فیر اے کی؟


CKwwnW_WUAAI15_.jpg
 

Mind_Master

MPA (400+ posts)
ویسے ان لوگوں نے خود کو پنجرے میں کیوں بند کر رکھا تھا ؟ یہ کوئی دھمکی تھی کے اگر ہم کو کھولا تو پھر خیر نہیں ......
 

Naveed Jee

Minister (2k+ posts)

کسی کی فیور نہیں
بہت دنوں سے اس مظاہرے کا شور مچا ہوا تھا
تجسس تھا
نمبر دیکھے تو بہت مایوسی ہوئی
begane ki shadi main abdullah dewana to suna tha noori ko khujli hui pehli baar suna hai :lol:
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
mqm aur pmln tu itnay bhi jama nahi karsaktay london me. keepi in min london population is similar to khi.
 

tudywala

Minister (2k+ posts)

کسی کی فیور نہیں
بہت دنوں سے اس مظاہرے کا شور مچا ہوا تھا
تجسس تھا
نمبر دیکھے تو بہت مایوسی ہوئی
UR master NS wanders alone on Oxford street .imagine ppl they gathered R enough it's london not pak ppl don't have time .
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
ھا ھا ھا ! بیس بندے اکھٹے ھو کر ایم کیو ایم کے خلاف نعرے لگا رھے ھیں تو مقدس کو دھرنوں کی دہشت نے آ لیا ھے، اس پوسٹ سے ظاہر ھوتا ھے کہ اگر واقعات کی ترتیب کسی طرح بدل سکے تو مقدس جیسے لوگ عمران خان کے چیلنج سے نبٹنے کی خاطر ایم کیو ایم کو گلے لگانے سے دریغ نھیں کریں گے
 
Last edited:

tudywala

Minister (2k+ posts)
ھا ھا ھا ! بیس بندے اکھٹے ھو کر ایم کیو ایم کے خلاف نعرے لگا رھے ھیں تو مقدس کو دھرنوں کی دہشت نے آ لیا ھے، اس پوسٹ سے طاہر ھوتا ھے کہ اگر واقعات کی ترتیب کسی طرح بدل سکے تو مقدس جیسے لوگ عمران خان کے چیلنج سے نبٹنے کی خاطر ایم کیو ایم کو گلے لگانے سے دریغ نھیں کریں گے
Baygharit number one yeh Patwari tola punjab ko Badnam kya hai is lohar sharif family aur rental tattoos ney .
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
کارکن رو ضرور رہے ہیں مگر لندن میں خوف کی فضا ختم کر دی ہے، فیضل واویلا


ae aa buffet line...

ویسے ان لوگوں نے خود کو پنجرے میں کیوں بند کر رکھا تھا ؟ یہ کوئی دھمکی تھی کے اگر ہم کو کھولا تو پھر خیر نہیں ......

muq muka das tere patwari itne hi jama karke dikha de dunia main [hilar]


کسی کی فیور نہیں
بہت دنوں سے اس مظاہرے کا شور مچا ہوا تھا
تجسس تھا
نمبر دیکھے تو بہت مایوسی ہوئی

mqm aur pmln tu itnay bhi jama nahi karsaktay london me. keepi in min london population is similar to khi.
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)

کسی کی فیور نہیں
بہت دنوں سے اس مظاہرے کا شور مچا ہوا تھا
تجسس تھا
نمبر دیکھے تو بہت مایوسی ہوئی

Muzahira Kaal hai. Aaj nahin. 26 July kaal hai.
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)

کسی کی فیور نہیں
بہت دنوں سے اس مظاہرے کا شور مچا ہوا تھا
تجسس تھا
نمبر دیکھے تو بہت مایوسی ہوئی
akhir geo ne bhe mqm ko peyo man leya sharam karo begairto tm logo mai mulq parasti nam ki koi chez ni begairat gande ande
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Bhai being a bit of PTI supporter and against MQM, I would not go outside the MQM Office just for their own number scoring. I don't have spare time to do so and there is no free food later on so screw them :lol:

PTI is not the same party as it was 2years ago...
 
Sponsored Link