فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو شواہد پیش کرنے میں ناکام

faisalvaw.jpg

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے مطابق فیصل واوڈا کو کئی دنوں کا وقت دیا گیا کہ پیش ہوں اور وہ شواہد پیش کریں جن کا وہ میڈیا پر دعوی کرتے رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے سوالنامہ منگوا لیا لیکن کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔

ارشد شریف کے جنازے سے ایک روز قبل فیصل واوڈا ٹی وی پر نمودار ہوئے اور بڑے بڑے دعوے کئے، انہوں نے مختلف ٹی وی انٹرویوز دئیے اور کہا کہ انکے پاس ارشد شریف کے قتل سے متعلق ثبوت ہیں جس کے بعد انہیں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے بلایا اور فیصل واوڈا پیش بھی ہوئے لیکن شواہد نہ دے پائے۔
https://twitter.com/x/status/1600096981493612545
جس پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے انہیں 7 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھجوایا لیکن فیصل واوڈا جواب نہ دے پائے

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر بڑے اہتمام سے چلائی گئی اسکے بعد فیصل واوڈا نے 15 انٹرویوز اور میڈیا ٹاکس کیں لیکن فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے فیصل واڈا کے دعوے کھوکھلے دعوے ثابت ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1600403773804793856
فیصل واڈا کی پریس کانفرنس پر سوال اٹھایا جارہا ہے کہ فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس منعقد کروانے والوں اور ارشد شریف کے قاتلوں کے درمیان کیا تعلق ہے؟
https://twitter.com/x/status/1600296955355095041 https://twitter.com/x/status/1600433469695270913 https://twitter.com/x/status/1600370509845131266
واضح رہے کہ ہنگامہ خیز پریس کانفرنس میں فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا تھا کہ ارشد شریف کو قتل کیا گیا، اس کی سازش پاکستان میں تیار کی گئی۔انہیں پاکستان میں کہیں سے کوئی خطرہ نہیں تھا، ارشد شریف کا اسٹیبلشمنٹ سےبھی مثبت تعلق تھا۔

پی ٹی آئی رہنما نے دعویٰ کیا کہ ارشد شریف کو استعمال کیا گیا، ان کی موت حادثہ نہیں قتل ہے، جس کی سازش پاکستان میں ہوئی، ارشد شریف کینیا کیسے پہنچا؟ یہ کسی سیاسی شخصیت کا کام نہیں کہ وہ ارشد شریف کو فارم ہاؤس میں چھپائے۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف کا نہ موبائل ملے گا، نہ لیپ ٹاپ ملے گا، شواہد مٹا دیے گئے ہیں، میرے خیال میں ارشد شریف کو گاڑی کے اندر سے مارا گیا ہے، انہیں صرف دو گولیاں لگیں، ارشد شریف کو سینے اور سر پر جو دو گولیاں لگیں، وہ لانگ رینج سے نہیں چلائی گئیں، ارشد شریف کو جو دو گولیاں لگیں، وہ قریب سے چلائی گئیں۔
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

Sabko pata hae ke yeh harami insaan kiske kehne pe nachta hae......iss harami ka os waqt hi pata chal gaya tha jab Arshad sharif shaheed ki janaza abhi nahi parai gaye the oor yeh press conference kar raha tha attention divert karne kelie!!! Isse hi pata chalta hae ke kitna zalil I saan hae!!!!
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
is kay pass kuch ho to kisi ko de, jitna feed kia gia tha wo is ne TV pe aa kar bak dia. Baqi is kay palley kuch bhi nahi hay, is ko PMLN & Agency ne feed kiaa tha, jo kaam laina tha lay lia ab ye sirf chala hua kartoos hay, baqi paisa is kay pass kaafi hay, paisa laga laga kar ye apna connection sedha karney ki koshish karta rahey ga otherwise, ye farigh hay ab
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس دن تو قاتل بچاؤ کانفرنس میں اس واڈکے نے بڑے بڑے دعوئے کئے تھے کہ اس کے پاس بڑے بڑے ثبوت ہیں اب وہ ثبوت کیا ریٹائر ہوگئے ہیں
 
sensible

یہ خود اس کے قتل میں شامل ہے