فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتا&#1585

Sirphira

Minister (2k+ posts)
فیصل آباد: (دنیا نیوز) ابھی پہلا غم کم نہیں ہوا تو ایک اور سانحہ ہو گیا۔ فیصل آباد میں بھی دس سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس نے دو ملزم گرفتار کر لئے۔

تاندلیانوالہ میں نامعلوم افراد نے دس سالہ بچی ثمینہ كو اغوا کرنے کے بعد قریبی کھیت میں اجتماعی زیادتی كا نشانہ بنایا اور اس درندگی کے بعد بچی كو ویرانے میں پھینک كر فرار ہو گئے۔ بچی كو تشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے 5 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل لاہور میں بھی نامعلوم ملزمان نے 5 سالہ سنبل کو اغوا کیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے گنگارام اسپتال کے مرکزی دروازے پر نیم مردہ حالت میں پھینک کر فرار ہو
گئے تھے تاہم واقعے کے 2 روز گزرنے کے بعد بھی پولیس ان درندوں کی شناخت نہیں کر سکی

Raja Farhan Arif

MPA (400+ posts)
Re: فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتا&a

اگر اسلامک لاء کا نفاذ نہیں کرسکتے تو کم از کم صرف ایک شق سنگساری کی بھی ڈال دینی چائیے تاکہ عبرت تو حاصل کر سکیں لوگ۔

اسلامک لاء ہی ہمارے معاشرے کا بہترین حل ہے یہ قوم سخت سے سخت سزا کے ہی مستحق ہے
 
Re: فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتا&a

پاکستان اور انڈیا فحش فلموں کا انجام بُھگت رہے ہیں۔

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتا&a

Police kabhi bhi mulzamoon ki shanakhat kar sakay gi aoor na hi karwa sakay gi,
Jin ka dard hota hay unhi ko is cheez ka ehsas hota hay,
police to muaamalat ko uchalti rehti hai ,in say khair ki ummed abas hay.Yeh loog to bas siasi logoon ki hi mantay hain bhalay woh MPA.MNA,ho yaa unka chaprasi.
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتا&a

اگر اسلامک لاء کا نفاذ نہیں کرسکتے تو کم از کم صرف ایک شق سنگساری کی بھی ڈال دینی چائیے تاکہ عبرت تو حاصل کر سکیں لوگ۔

اسلامک لاء ہی ہمارے معاشرے کا بہترین حل ہے یہ قوم سخت سے سخت سزا کے ہی مستحق ہے

اسلامک لاء سے تو یہ قوم خوفزدہ ہے اسی لیے تو اسکو لانے اور اسس پر عملدرامد سے خوفزدہ ہے یہ عوام .........

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Re: فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتا&a

Masaila phir wahi hai keh islamic nizam aya to yeh maulana sahiban ki jahliat ka keya elaj hai jo kehti hai keh kam az kam 4 gawah honey chahey.. dna acceptable nahi hai. Ab is bachi ney rape honey sey pahley 4 gawah ka I tizam keon nahi keya..aisey to mujrim ko saza nahi miley gi
 
HomoSapien

MPA (400+ posts)
Re: فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے زیادتی، 2 ملزم گرفتا&a

Insaan aur wehshi jaanwar main farq karna mushkil hota ja rha hai.
In darindoun kay apne ghr betiyaan, behnain, biwi aur maa nahi hotien?
 
Back
Top